@IqbalAfridiPTI اگر علیمہ خان کا ساتھ دیا تو اچھا ہوگا ایسے اکیلے اکیلے نکلنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا اگر آپ نوشہرہ آنا چاہتے ہیں تو ضرور ائے ہم ساتھ ہونگے مگر اکیلے مت آنا علیمہ خان کے ساتھ
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
آج اندرونی بیرونی غداروں کو آگ لگ چکی ہے اب یہ سب غدار ملُکر کوشش کریں گے کہ علیمہ خان کو جلد از جلد گرفتار کر لیا جائے
عمران خان کی رہائی کے لیے علیمہ خان کا ایسے عوام میں جانا نہایت ضروری تھا
@RShahzaddk شہزاد بھائی یقین مانے زندگی بہت زیادہ جو ہے نا وہ سخت ہو چکے ہیں بہت مشکل سے گزر رہی ہے میں خود گورنمنٹ ٹیچر بھی ہوں اور پارٹ ٹائم موبائل سافٹ ویئر کا کام کرتا ہوں میں حلفن کہتا ہوں گھر چلانا میرے لیے مشکل ہو چکا ہے
وہاڑی میں بیلف کے چھاپے کے دوران پولیس کے ایک ٹارچر سیل میں مبینہ طور پر کئی مرد و خواتین کو قید پایا گیا، جن سے مبینہ طور پر رہائی کے لیے بھاری رقم کا مطالبہ کیا جا رہا تھا
کیا سینٹر اور MNA کے پاس لائف ٹائم بلو پاسپورٹ ہے: علینہ شگری
ہاں جی: اختیار ولی جٹ
وہ کیسے صیح اور اب غلط ہو گیا؛ علینہ شگری
کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ اشرافیہ کے خلاف بات کی ہے اور غریب کیساتھ کھڑا ہونے کا کہا ہے: اختیار ولی جٹ
ن لیگ والے اب کھل کر مان رہے ہیں ہم غریب دشمن ہیں
@RShahzaddk جواب دہ صرف وہ حکومت ہوتی ہے جو عوام کی ووٹ سے آئی ہو جیسے کے پی کے کے وزیراعلی نے وہ بل واپس کیا جو متنازع ہوا یہ تو بدمعاشی کرتے ہیں جیسے وہ ڈوڈو چارجر کہتی ہے جہاز خریدا ہے بھائی
عوامی منتخب حکومت کے کسی فیصلے پر عوام احتجاج کریں تو وزیر اعلیٰ خود میڈیا کے سامنے بیٹھ کر کہتا ہے آپکس اعتراض ہے ہم نظر ثانی کریں گے۔
ڈکٹیٹرشپ میں کہتے ہیں "ہاں جہاز لیا ہے بھئی" اور پیچھے بیٹھے سارے عوام پر طنزیہ ہنس لیتے ہیں
پنڈدادنخان میں تحریک انصاف کے دور میں شروع کئے گئے ہر پراجیکٹ کو روکا گیا حتیٰ کہ پانی کی اسکیمیں تک روک دی گئیں اس کے نتیجے میں کہانہ جیسے گاؤں پینے کے پانی کے بحران کا شکار ہیں۔۔ ڈان کا شکریہ کہ وہ اس پسماندہ علاقے کی آواز بنے!! @dawnnewspaper1 https://t.co/kLLBQaFz42
کائنات کا سب سے بڑا ظلم کسی کا روزگار تباہ کرنا ہے آپ کے بچے تو لاکھوں ڈالر کے کاروبار اور فراڈ کر رہے جبکہ غریب کی ریڑھی بھی آپ سے برداشت نہی ہے اور پھر یہ اراکین اسمبلی اپنے لیے مفت کی مراعات بھی مانگ لیتے ہیں
غریب کو مزدوری بھی نہی کرتے دیتے ہیں
شریف خاندان اور انکو لانیوالے عمران خان دشمنی میں اسقدر اندھے ہوچکے ہیں کہ ضلع میانوالی کی عوام سے DHQ ہسپتال تک چھین لیا۔مریض روڈ پر رکھ کر لواحقین کا احتجاج۔
آپ گورنس کا اندازہ یہاں سے لگا لیں کہ میانوالی ہسپتال میں شفٹنگ کے دوران چار سو اے سی تیس چلر یونٹ چوری ہو گے اور آج مریض سڑک پر بیڈ رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں