@Badass1ZQ1 بالکل ٹھیک کہ رہے ہیں وکیل صاحب
عورت کمزور طبقہ ہے کوئی شک نہیں
لیکن کچھ عورتیں ہیں جو اپنی ہوشیاری اور مکاری سے عورت ہونے کا فائدہ اٹھا کرمردوں کیساتھ دست درازی سے گریز نہیں کرتیں اور بعد میں عورت ہونے کا فائدہ لیتی ہیں
@miandawoodadv خواہ مخواہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ہے
خاتون وکیل کا کنڈکٹ بھی دیکھا جائے گا
یہ کوئی طریقہ نہیں کہ عورت ہے تو مرد پر ہاتھ اٹھائے اور مرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ مارکھائے عورت سے