اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلباء کے ساتھ گارڑذ کے ہتک آمیز رویے کے زمعہ دار کون ؟؟؟
احساس پروگرام سکالرشپ کے تحت 5400 بچوں کے پیسے کس کے پاس گئے جو ابھی تک بچے سراپا احتجاج ہیں؟؟؟
کیمپس میں پارکنگ ڈیپارٹمنٹ سے 4 کلومیٹر دور ہے اور سخت گرمی اور سردی میں بچے زلیل ہیں۔
1.
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلباء پر ہونے والے تشدد کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔
ہم اپنے طلباء ساتھیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی معمول کی کاروائی بند کردیں۔
ہم پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیرمین رانا فراز نون صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلباء پر ہونے والے تشدد پر علم بخاوت بلند کی��۔
اس کے ساتھ @SQM_Pakistan
کے بھی بے حد مشکور ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
#saveIUB
#saveiubstudents
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
نے تعلیم پہ سیاست شروع کر رکھی ہے۔ طلباءبنادی سہولیات سے محروم ہیں،غریب طالباءکےسکالرشپ کی رقم اور یونیورسٹی کے بجٹ اور فنڈز میں کرپشن کی جا رہی ہے، وی سی صاحب کا احتساب کیا جائے اور طلباء کو انکا حق دیا جائے۔شکریہ۔
#Save_Iub_Students
cityroutes bnd krdiye or city ma bht km buses chalany ka schedule jari kia. Students pehly e scholarships na milny per strike ka soch rhy thy. Or uper sy ye uni buses wali news. Hum sb students ny peaceful strike ki apny jaiz mutalbat k liye 8 December 2022 ko.
#saveIUB
2019 ma new VC aya.. Usky bad har smester bad fees increase krty gye.. Or admissions dhara dhar krty gye.. Students ki tadad 20 hazar sy aj 60.hazar hogyi.. Or us k comparison ma buses ni increase ki. So buses ki shortage. Zulm ki itiha tb start hoyi jb universitiy ghreeb police