Top Tweets for #saveIUB
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلباء پر ہونے والے تشدد اور مطالبات کے حق میں کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا۔
جس میں سرائیکی سٹوڈنٹس کونسل اور قوم پرست رہنما موجود تھے۔
طلبہ کے حقوق کی منظوری تک یہ جنگ جاری ہے۔
ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے
#saveiub
#saveiubstudents

احتجاج کرنے پر اسلامیہ یونیورسٹی کی جانب سے طلباءو طالبات پر لاٹھی چارج اور فائرنگ ۔ جس میں نتیجے میں متعدد طلباء زخمی ہیں ۔
#saveIUB
#Save_Iub_Students
#imrankhanPTI
#ImranRiazKhan
#ARYNews
ہم سٹوڈنٹس پر ہونے والے تشدد کے خلاف کراچی میں احتجاج ہورہا ہے مگر بہاولپور کی بے حس بے ضمیر عوام سو رہی ہے اور سے بھی بڑے بے حس ہم سٹوڈنٹس ہیں جو اپنی آواز بلند نہیں کر سکتے
ڈوب کر مرجانا چاہیے
ایسی تعلیم کا کیا فائدہ جو حق بولنے سے روکے
#Save_Iub_Students
#saveIUB

السلام علیکم۔
کل بروز اتوار 11/12/2022 کراچی پریس کلب کے باہر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلباء پر ہونے والے تشدد کے خلاف 3 بجے پر امن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا۔
آپ سے التماس ہے بھرپور شرکت کریں اور میڈیا کوریج کی بھی التماس ہے۔
ممنون و مشکور۔
#SaveIUB
#saveiubstudents
When students demanding their rights by peaceful process on roads,uni guards open fires in front of students, they cal the police, baton charge on us & arrest the students as well. In this uni no one cares about our rights۔۔۔۔
#Save_Iub_Students
#SaveIUB

#SaveIUB
#saveiubstudents
کیا یہ کسی مقبوضہ علاقے کی تصویریں ہیں؟؟ جی بلکل بھی نہیں یہ سرائیکی وسیب ہے، سرائیکی وسیب کی درسگاہ اسلامیہ یونیورسٹی ہے اور ان طلباء پر پنجاب پولیس ، جسے ہم پنجابی پولیس کہتے اس کی دہشت گردی ہے یہ اب چاہتے یہاں کا طالب علم بھی ہتھیار اٹھائے

#SaveIUB
#saveiubstudents
یہ نوجوان اس ملک کا مستقبل ھے۔ہم ان کو اپنے حقوق مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔تو کیا اس ملک کا مستقبل تاریک ہوگا یا روشن ؟
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلبہ پر تشدد شدید مذمت کرتے ھے۔
تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ھے

#اسلامیہ_یونیورسٹی_بہاولپور کی کرپٹ انتظامیہ کی کرپشن کی وجہ سے #مقبوضہ_سرائیکستان کے
طلبہ کا مستقبل خطرے میں ہے۔
آواز اٹھاٶ مستقبل بچاٶ۔
#saveiub

#اسلامیہ_یونیورسٹی_بہاولپور کےنہتےطلباء پر پولیس نےتشدد اور فرئرنگ کی گئی گرفتارکیاہےطلباء کا مطالبہ صرف اتناتھا کہ طلباء کی فیسوں سےچلنےوالی ٹرانسپورٹ کوبحال کیاجائےاورحکومت کیطرف سےملنےوالی سکالرشپ کےفنڈز ٹرانسفرکیےجائیں اسکےبدلےمیں طلباء پربدترین تشدد اور فائرنگ
#SaveIUB

#اسلامیہ_یونیورسٹی_بہاولپور کی انتظامیہ نے56ہزار سے زائد طلبہ کو اپنی کرپشن کیوجہ سے پک اینڈ ڈراپ کی سہولت سےمحروم کردیا ہے
کیا ایسا عمل #لاہور #راولپنڈی اور #اسلام_اباد کی یونیورسٹی میں ممکن ہے؟
لیکن #مقبوضہ_سرائیکستان کےطلباء پر حقوق مانگنےپر تشدد اور فائرنگ بھی کی گئی
#SaveIUB

#اسلامیہ_یونیورسٹی_بہاولپور کے کرپٹ #VC کی وجہ سے بچو کی قاتل یونیورسٹی معاشی طور پر ,
جسمانی طور پر , عملی طور پر
اسلامیہ یونیورسٹی میں آج طلباء پر فارئرنگ اور تشدد کیا گیا
#SaveIUB
اگر آپ کہیں تو پڑھائی چھوڑ دیں VC صاحب اگر ہمارے یونیورسٹی میں آنے سے آپ کی Ego heart ہوتی ہے۔
یا ہماری شکل اچھی نہیں لگتی۔
ہم اپنے جائز مطالبات کے حق میں کل بھی کھڑے تھے آج بھی کھڑے ہیں۔
اور کھڑے رہیں گئے۔
#SaveIUB
#saveiubstudents

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلباء کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔
ان پر ہونے والے تشدد کے خلاف انکوائری کمیشن بنایا جائے۔
ہم چپ ہوکر نہیں بیٹھیں گے۔
ہر بار اور طاقت سے آئیں گے۔
#saveIUB
#Save_Iub_Students
#اسلامیہ_یونیورسٹی_بہاولپور کے طلباء کے جائز مطالبات کو فوری طور پر تسلیم کیا جائے۔
طلباء پر ہونے والے تشدد کے خلاف انکوائری کمیشن بنایا جائے۔
#مقبوضہ_سرائیکستان کے لوگ اسکی پرزور مذمت کرتے ہیں
#SaveIUB
اپ سندھیوں، پنجابیوں، پختونوں کی شناخت کو تسلیم کرتے ہیں اور 8کروڑ سرائیکیوں کی #سرائیکی_قومی_شناخت سے دشمنی کرتے ہیں #سرائیکی_وسیب کو #سرائیکستان کہتے ہوئے کیوں موت اتی ہے؟
اخر سرائیکیوں سے اپ کو کیا دشمنی ہے؟ سرائیکیوں کی سرائیکی قومی شناخت کو تسلیم نہیں کرتے
#SaveIUB
255 ارب روپے کے خطیر فنڈز جنوبی پنجاب کی ترقی کے لئے رکھے گئے ہیں۔جنوبی پنجاب کے لئے مختص فنڈز کسی او رمقصد کے لئے استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔جنوبی پنجاب کے فنڈز وہاں کے عوام کی ترقی وخوشحالی پر ہی خرچ ہوں گے۔
#SouthPunjab
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں طلباء کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جائے۔
ان پر ہونے والے تشدد کے خلاف انکوائری کمیشن بنایا جائے۔
ہم چپ ہوکر نہیں بیٹھیں گے۔
ہر بار اور طاقت سے آئیں گے۔
@ChParvezElahi
@ImranRiazKhan
@ImranKhanPTI
@HamidMirPAK
#saveiubstudents
#SaveIUB
#مقبوضہ_سرائیکستان #اسلامیہ_یونیورسٹی_بہاولپور کے #VC کی وجہ سے یونیورسٹی انتظامیہ اور #پنجاب_پولیس کی طرف سے غریب اور نہتے طلباء پر فائرنگ کرنے، تشدد کرنے کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور طلباء کو فوری طور پر ان کے حقوق دیئے جائیں ورنہ۔۔۔۔ ؟؟؟
#SaveIUB


ہم کیا چاہتے۔ ہم چاہتے ہیں یونیورسٹی کے تمام مطالبات کو تسلیم کیاجائے طلبہ کا کے ساتھ زیادتی بند کی جائے #saveIUB
کیا دنیا میں کسی ملک کے مستقبل کے روشن ستاروں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا🙄 کیا اپنا حق ماننا اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر فائرنگ کی جاتی ہے؟
یا نہتے طباء پر تشدد کیا جاتا؟
یہ سب کچھ صرف #سرائیکی_وسیب میں کیا جاتا ہے
#SaveIUB
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers












