کیا دنیا میں کسی ملک کے مستقبل کے روشن ستاروں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا🙄 کیا اپنا حق ماننا اور اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے والوں پر فائرنگ کی جاتی ہے؟
یا نہتے طباء پر تشدد کیا جاتا؟
یہ سب کچھ صرف #سرائیکی_وسیب میں کیا جاتا ہے
#SaveIUB
#saveIUB ایک وائس چانسلر جس پر کھلے عام کرپشن کے الزام لگ رہے ہیں اوراسے کسی کا ڈر بھی نہیں وہ کھلے عام جو دل چاہتا ہے کر رہا ہے ادارے خاموش میڈیا خاموش آخر کیا وجہ ہے
@1mahi_ افسوس کہاں مر گئے حکمراں ان ظالموں کو سیاست سے فرست ملے تو ان کو عوام کی خبر ہو یہ حال ہے ان کی کارکردگی کا لوٹ کر کھاگئے وسیب کو پر ان سے کوئی کام ڈھنگ کا نہ ہوسکا
@SMQureshiPTI@ImranKhanPTI@ZainHQ ملتان کے حکمرانوں ملتان کی ترقی اور خوش حالی اور وہاں کے تعلیمی معیار کا بھی کبھی سوچا ہوتا اگر نہیں سوچا تو اب سوچ لو خدا کیلیے کہیں وقت نہ نکل جائے ہاتھوں سے