نو اپریل 2022 ک�� رات کو تس اسلام آباد ہائیکورٹ بھی کھل گئی تھی اور سپریم کورٹ بھی کھل گئی تھی-
اب دیکھتے ہیں کہ آج کے اس بھونڈے فیصلے کے بعد کون کون سی عدالت کھلتی ہے؟
#لندن_پلان_نامنظور
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
بنوں: عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف بنوں پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاج جاری ہے. ان شاء اللہ آخری دم تک عمران خان کیساتھ کھڑے رہینگے. عمران خان ایک نظریہ ہے، نظریہ کو قید نہیں کیا جاسکتا.
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج#لندن_پلان_نامنظور
ڈیڑھ ماہ ہونے کو آیا ہے، عمران ریاض خان کے لئے اُٹھنے والی بہت سی آوازیں پہلے کمزور پڑیں اور اب آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں۔ تمام تر اختلاف رائے کے باوجود عمران ریاض ملک کے مقبول ترین صحافیوں میں سے ایک ہیں، اگر انہیں یوں غائب کیا جا سکتا ہے تو اس ملک کا عام آدمی کیا محفوظ ہو گا؟
Former Pakistan Army Chief General Bajwa heckled and abused in France yesterday during a family vacation by an Afghan civilian for Pakistan Army’s human rights violations, misconduct and being hand in gloves with the Taliban to loot Afghanistan.