مدرسہ طلباء زیادتی کیس
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !!
مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں لیکن لوگ باٸیکاٹ کرتے رھے میڈیا بھی علماء کی پگڑی اچھالنے میں سرگرم رہا لیکن اب میڈیا بھی خاموش ہے سوشل میڈیا بھی خاموش
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے خود عوامی رابطہ مہم کا آغاز کردیا ۔
تیمر گرہ میں کارکنان سے خطاب ۔
کہا 80 فیصد پاکستان عمران خان کیساتھ ہے ۔ یہ لوگ کس چیز کیلئے بات چیت کررہے ہیں ۔ پہلے اپنی طاقت دکھاؤ ۔ پھر بات چیت کرنا ۔
"اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی ہے تو میں عافیہ کو ملنے والی سزا کو غلط نہیں کہہ سکتا۔ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہیئے" -
اسحاق ڈار
کیا اب اسحاق ڈار اپنے نواسے کو "قانون کے تحت" سزا ہونے دیں گے؟
عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے، اپنے پیاروں کو بنا کفن دفنانے پر مجبور، لاکھوں بے روزگار کروڑوں خطِ غربت سے نیچے اور جب فارم 47 کے ذریعے قابض حکمرانوں سے پی ٹی آئی ممبران سوال اٹھاتے کہ قرضوں کے انبار کھڑے کرکے ،معیشت تباہ کرتے اپنی عیاشیوں کے لیے گیارہ ارب کا جہاز کیوں خریدا تو دیکھیں کیسے صوبائی وزیر مغروری اور ڈھٹائی سے اسمبلی میں تسلیم کررہی اور فارم 47 کے باقی ممبران ٹھٹھے اڑا رہے ۔۔۔۔
پاکستانیو یہ ٹھٹھے اس بے شرمی کا ثبوت ہیں کہ ان کو نہ عوام کی فکر نہ پاکستان کی۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
ہمارا شہر رحیم یار خان کارٹن ایریا تھا لیکن اسے مخدوموں اور چوہدریوں نے برباد کردیا، ملک احمد خان ٹھیک بات کر رہے ہیں مگر اس ظلم میں اس کی اپنی جماعت کے لوگ بھی برابر کے شریک ہیں۔۔
سابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے ایک ڈیٹا نکال کر دیا تھا کہ دو ملین لوگ ہر سال باہر جاتے ہیں لیکن ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیتے انہیں ہٹا دیا گیا تھا جس کو ہم نے ہٹا دیا تھا دنیا نے اس کو 25 بہترین دماغوں میں شامل کیا ہے اس کی تصویر ٹائم اسکوائر پر پاکستانی پرچم کے ساتھ چلتی رہی ! چوہدری منظور ۔
ستم ظریفی یہ ہے کہ وزیرتعلیم پنجاب ایک استاد کے لیے 20 ہزار کی تنخواہ اور وزیراعلی کے لیے 11 ارب کے طیارے کو بیک وقت ڈیفنڈ کررہے ہیں اگر وزیراعلی کے لیے امریکی صدر والی سہولیات ہیں تو پنجاب کے استاد کے لیے امریکی ٹیچرز والی تنخواہ اور سہولیات کیوں نہیں؟سوال کرنے پر الجھ پڑے۔۔۔
سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی
یہ تو ناں کہو کہ پاکستان میں ساڑھے آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں ہے، قاضی سعید انور
22 سو روپے میں ایک شہری اپنے مہینے بھر کی کیلوریز پوری کر سکتا ہے، رانا احسان افضل کی عجیب منطق
اگر یہ اپنی تنخواہیں 8 ہزار 500 ماہانہ کروا لیں تو عوام نا چیخیں۔
میں نے جنگ اس لیئے ختم کی کہ ورنہ دُنیا میں تیل چار ہفتوں میں ختم ہوجاتا۔
یعنی میں نے گَھٹنے اِس لئیے ٹیک دئیے کہ ایران نے آبناۓ ہرموز بند رکھا ہوا تھا۔
کبھی پوری زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ ایک امریکی صدر کو اپنی بے بسی کا اعتراف ایران کی وجہ سے کرنا پڑیگا۔
سبحان اللہ۔
میں ایک مثبت سوچ رکھنے والا آدمی ہوں۔ میں نے وزیر خزانہ کی پوری تقریر بہے غور سے سنی لیکن پوری تقریر میں سب سے اچھی چیز ان کا سوٹ تھ شاید ان کا اختیار ہی اتنا ہی تھا کہ وہ کون سا سوٹ پہنیں گے، زین قریشی