Currently heading CED @GIFT_UNIVERSITY. Degrees in Finance & Pol Sci @PU_OfficialPK, Law @BZUniversity, Innovation @ITUPunjab and Entrepreneurship @ibakarachi.
I must have to praise the role of Mulana Fazulurehman. I am absolutely delighted to see how he plays an impressive role in the development of the country towards more democratic and religious values. Hats off to @MoulanaOfficial
آج حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے الفاظ نہیں مل رہے انہوں نے جس دانشمندی سے اس موقع پر ملک وملت کی رھنمائی کی اس سے کئی اسلامی مقاصد حاصل ھوے اور ملک شدید سیاسی انتشار سے بچ گیا سود کے خاتمے وفاقی شرعی عدالت اور مدارس کا مسئلہ حل ہوا اللہ تعالیٰ انکی عمر علم اور جدوجہد میں برکت عطا فرمائیں اور ملک وملت کے لئے انکی خدمات قبول فرمائیں آمین مدت کے بعد ایسی خوشی کی خبر ملی ہے قوم کو مبارک
بہت اچھا فیصلہ ہے۔ کسی طاقتور شخص نے اعلیٰ ظرفی اور رحمدلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایک سزایافتہُ سابق وزیراعظم کی سزا یافتہ اہلیہ کو گھر ہی سب جیل قرار دے کر تا حکم ثانی رہنے کی اجازت دی ہے۔ اس کے لئے درخواست خود عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی طرف سے کی گئی۔
صرف اتنا یاد رکھیں کہ یہ رحمدلی کسی نے میاں نواز شریف کی بیٹی اور آصف زرداری کی بہن سے نہیں کی تھی۔ مریم نواز شریف کو جب ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی تو انھوں نے منع کر دیا۔
@Junyrants سوچنے کی بات یہ کہ ملک ریاض کیا کیڑا تھا کہ اس نے کڑوڑوں کی زمین عطیہ کر دی ۔۔ کڑوڑوں کی عمارت بنا دی اور لاکھوں روپے کی تنخواہ دینے کا لکھ کر دے دیا۔۔ وہ بھی ملک کے وزیراعظم اور اسکی بیوی کے ٹرسٹ کو۔۔ 🤣😂😡😡
مفتی عبدالشکور صاحب وفاقی وزیرِ مذہبی امور ٹریفک حادثے میں الله کو پیارے ہو گئے۔ الله پاک مغفرت فرمائے۔ مرحوم نے گزشتہ سال حج کے نہایت اعلٰی انتظامات کیے تھے۔ مرحوم سے جب ��ھی جتنا بھی رابطہ ہوا ہمیشہ انسانی طور پر بہترین پایا۔۔ دل افسردہ کر گئے۔ 😢
مشرف وہاں چلا گیا، جہاں وردی کام آتی ہے، نہ وزارت، جہاں منصب کام آتا ہے نہ نسب، جہاں ادارے کام آتے ہیں نہ پس پشت پیارے، مشرف وہاں چلا گیا، جہاں سب کو جانا ہے اور جہاں صرف عمل کام آنا ہے۔
مشرف مثال ہے، ان کے لیے جو سمجھتے ہیں طاقت کو زوال نہیں۔
#PervaizMusharaf
@TariqJamilOFCL خضرت والا۔ ویڈیو یقینا پرانی ہے اور سیاق و سباق کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپکی بات واضح الفاظ میں ہے۔ پھر بھی آپ سیاق و سباق بتانا چاہتے ہیں تو وہ بات شئیر کریں ،آدھی اور پھیکی صفائی پیش نہ کریں۔۔ بیشک ہر عروج کو زوال ہے۔ 🙏
#بھولے_ہیں_نہ_بھولنے_دینگے
یہ عرفان صدیقی صاحب ہیں۔انکا تعلق علم وصحافت سے رہا ہے۔عموماً صحافیوں،علم و دانش سے تعلق رکھنے والے افرا�� کو حکمران اپنے گائیڈ کے طور پر ساتھ رکھتے ہیں۔انکو عمران خان کی حکومت میں گرفتار کیا گیا وجہ انہوں نے اپنا گھر rent پر پولیس کو بغیر بتائے کیوں دیا