تم کہتے ہو کہ عمران کا ساتھ چھوڑ دو
کیا سر اٹھا کر جینے کا آسرا بھی چھوڑ دوں؟
محکوم تھے ہم، پھر محکوم بنائے گئے
کیا آزادی کا خواب دیکھنا بھی چھوڑ دوں؟
جو امید کی کرن ہے تمھارے میرے وطن کی
کیا اُس عظیم انسان کو بھی چھوڑ دوں؟
#IamWithKhan
ڈاکٹر بابر اعوان کے مطابق عمران خان سے سیکیورٹی کی چھ گاڑیاں چھین لی گئیں ہیں، جب کے عمران خان پاکستان کا بہت بڑا asset ہیں، اور global asset بھی ہیں، ان کو بچانا نہایت ضروری ہے
#IamWithKhan
We had all heard about forced marriages in Pakistan but for PTI a new phenomenon has emerged , forced divorces.
Also wondering where have all the human rights organizations in the country disappeared.
یہ جلاؤ گھیراؤ والا معاملہ جان بوجھ کر ہمارے اُوپر ڈالا جا رہا ہے۔ کیا کبھی عمران خان نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کرو، جب مجھے گولیاں لگیں تو ہماری جماعت نے تو تب بھی کچھ ایسا نہیں کیا تھا۔ عمران خان
جو غصہ صرف اپنے خاندانوں پر ظلم کے لئے آئے وہ ایک واضح تفریق دکھاتا ہے
ہندوؤں میں بھی سب سے اوپر برہمن تھے جو اپنے آپ کو سب سے اوپر سمجھتے تھے اور سب سے نیچے شودر ذات تھی جن کا چھو جانا بھی ناپاکی کی نشانی سمجھا جاتا تھا
عام عوام سے بھی آج شودروں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے
ن ل��گی رہنما طارق فضل چوہدری نے بڑا پلان ایکسپوز کر دیا: طارق فضل کے مطابق جو لوگ آج زمان پارک سے پکڑے گئے ہیں وہ بتائیں گے ان کو ہدایت کون دیتا تھا جبکہ آج زمان پارک سے تو کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔
اگر انٹرنیشنل اور لوکل میڈیا آج زمان پارک موجود نہ ہوتا تو ایسی ہی جھوٹی کاروائی کر کے بندے برآمد کروائے جاتے جیسے طارق فضل چوہدری کہہ رہا ہے۔
جب ایک ہی شخص قومی سلامتی کا موضوع ہو، قانونی بحثوں میں اسکا نام ہو، اسمبلیوں کی نشستیں اسکے نام پر بھری جائیں یا خالی رہیں، الیکشن اور دو صوبوں کا حق رائے دہی کا خالص آئینی سوال اسلیے متنازع ہو جائے کہ اس کا درست جواب اس شخص کے حق ہو میں جائے گا تو پھر سمجھ جانا چاہیے عمران خان وہ سیاستدان ہے جو عوام کا مسئلہ ہے اور اسلیے یہ مسئلہ عوام ہی طے کریں گے وہ بھی الیکشن سے۔ حبیب اکرم