A big thank you to all these girls who have stepped forward to lead and manage this protest going forward!
PS: None of them have been part of any organization or protest before.
پختون یار کی فلور آپ دی ہاؤس بڑی تگڑی سپیچ میں اپکو سپورٹ کرتا ہوں اس میں🚨
لیکن 26 نمبر پر 25 نومبر کی رات کو آپکی اور میری اس بات پر لڑائی ہوئی تھی آپ کسی اور کی دفاع کررہے تھے میں نے آپکو کہا تھا سب سے پہلے عمران خان
میں آپ کے ساتھ ہوں، نہ میں گرفتار ہوا ہوں اور نہ ہی میدان چھوڑا ہے۔حالات اور حکمتِ عملی کا تقاضا ہے کہ کچھ عرصہ آپ لوگوں سے دور رہوں، مگر میرا دل، میری سوچ اور میری جدوجہد آج بھی آپ کے ساتھ ہے۔یاد رکھیں، ہر مسئلے کا حل لڑائی نہیں ہوتا۔ بعض اوقات صبر، حکمت اور درست وقت کا انتظار بھی جدوجہد کا حصہ ہوتا ہے۔وہ وقت ضرور آئے گا جب ہمارے اوپر لگائے گئے دہشت گردی کے تمام الزامات انہی لوگوں کو واپس لینے پڑیں گے جنہوں نے یہ جھوٹ گھڑا ہے۔ سچ کو دبایا جا سکتا ہے، شکست نہیں دی جا سکتی۔
اپنی صفوں میں اتحاد، نظم و ضبط اور حوصلہ قائم رکھیں۔ ہماری جدوجہد حق، انصاف اور عوامی حقوق کے لیے ہے، اور حق کی آواز کبھی خاموش نہیں ہوتی۔
شوکت نواز میر
آپ کو تو آرام اور طریقے سے بات کرنی چاہیے تھی۔ اب جس انداز میں وہ کہہ رہے تھے کہ جی فلانی ڈبل روڈ ہم نے دی ہے بلوچستان میں؛ بلوچستان کی سوئی گیس کے ٹریلینز آف ٹریلینز آف ڈالرز آپ لے گئے ہیں۔ اگر آپ پورے بلوچستان کی سڑکیں پکی کر دیں اور پورے بلوچستان کو سولر دے دیں، پھر بھی آپ بلوچستان کی گیس کے مقروض رہیں گے۔
آپ کے پاس وقت بہت تھوڑا ہے۔ ہمارے ارد گرد کے علاقے میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ بہت بڑی بربادی ہے۔ اس کی تیاری کے لیے، خدا کے لیے اپنے لوگوں پر بھروسہ کریں۔ لوگوں کو آپ سے کچھ نہیں چاہیے؛ جس طرح قیصر بھائی نے آپ سے کہا کہ پشتونخوا وطن اور بلوچستان کے لوگ سینٹرل ایشیا کے ذریعے اپنی تجارت کر کے خود کو پالتے تھے۔ وہ خود اپنا پیٹ پالتے تھے، لیکن آپ نے اس پر پابندی لگا دی اور اس چکر میں آپ نے پنجاب کے زمیندار کو بھی فارغ کر دیا۔
ہم پر آپ فوراً غدار کا ٹھپہ لگا دیتے ہیں۔ میرے بھائی نے کہا تھا کہ "پاکستان ہے تو ہم ہیں"، جی ہاں، شہباز بھائی یہ بات 100 فیصد درست ہے۔ لیکن پاکستان آسمان پر لٹکی ہوئی کوئی چیز نہیں ہے۔ پاکستان کا مطلب بلوچستان ہے، پاکستان کا مطلب خیبر پختونخوا ہے، پاکستان کا مطلب سرائیکی علاقہ ہے، پاکستان کا مطلب سندھ ہے اور پاکستان کا مطلب پنجاب ہے۔ جب یہاں خوشی ہوگی، جب یہاں امن و امان ہوگا، تب ہی پاکستان میں امن ہوگا۔
کشمیر کے لوگ آپ سے کیا چاہتے ہیں؟ ان کے مطالبات کیا ہیں؟ خدا کے لیے شہباز بھائی، میں شریف لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہاں کوئی وفد (ڈیلیگیشن) بھیجیں اور انہیں سمجھائیں۔ آپ پاکستان کو کہاں لے کر جا رہے ہیں؟ لوگوں کے ساتھ بیٹھ کر بات کریں۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
Delhi Police have taken zero preventive action regarding physical attacks and online threats. CJP demands full accountability for the incident from the day before yesterday under the SC/ST Act & Attempt to Murder charges to prove such serious violence won't be tolerated.
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
یا رب تو نے مجھے تین بیٹیاں عطا کی ہیں۔ درندوں کے اس جنگل میں ان کی حفاظت فرمانا۔۔ انھیں نیک بخت بنانا۔۔ کسی ننھی پری کے ساتھ ظلم کا دیکھ کر سن کر روح کانپ جاتی ہے۔
منیب فاروق، حسن ایوب، کامران شاہد، انصار عباسی اور ابصار عالم جیسوں کے لیے یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے بھی فیلڈ مارشل کو اپنی امیج بلڈنگ کے لیے برازیل کے رانا عظیم کی خدمات حاصل کرنا پڑیں۔ 🤣🤣🤣🤣
اگر دو دن ان جرنیلوں اور ججز کے ہیں تو ایک دن عوام کا بھی آۓ گا ، انشاءاللہ ہم وہ دن ضرور دیکھیں گے جس روز نیپال کی طرح پاکستانی جرنیلوں اور ججز سے بھی سڑکوں پر انتقام لیا جاۓ گا ۔۔۔
جو جتنے بڑے عہدے پر بیٹھا ہے وہ اتنا بڑا ذہنی مریض ہے ۔۔
ڈاکٹر شہباز گل برس پڑے
تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز اس نظام کو پیارے ہو چکے ہیں تحریک انصاف کے پارلیمنٹیرینز نے اسی نظام کے ساتھ سودا کر لیا ہے جس نظام نے عمران خان کو قید کر رکھا ہے ملی بھگت سے تقاریر ہو رہی ہیں کسی کو فکر نہیں ۔ ڈاکٹر گل
اخے میر جعفر کو موساد مارنے کی پلاننگ کر رہا تھا🫣🫣🫣 78 سال بعد ایسا ہیرا ہاتھ لگا ہے اس وقت میر جعفر اتنا ہی محفوظ ہے جتنا نیتن یاہو ایسے اثاثے کو آنچ بھی نہیں آنے دی جائے گی
کل ایمل ولی نے 9 مئی کو PTI کے خلاف کیا گیا ڈرامہ قرار دیا،
اور آج لاہور سے TLP کے امیدوار ن لیگ کو شرم دلاتے ہوئے عمران خان کے امیدوار کو اصل فاتح قرار دے رہے ہیں۔
اتنی ذلت کے بعد بھی اقتدار سے چمٹے رہنا بہت معیوب بات ہے۔
🚨عمران خان کی قید تنہائی فوری ختم کی جائے اور انھوں ہسپتال منتقل کرکے فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں علاج کروایا جائے ورنہ ہم ب خاموش نہیں بیٹھیں گے،
علیمہ خان
ماہ رنگ بلوچ کو عمر بھر کی سزا، کیونکہ؟
وردی والے ڈرتے ہیں، ایک نہتی عورت سے۔
پاکستان کے اصل دہشت گرد، اصل ناسور، برائی کی اصل جڑ، کوئی اور نہیں ناپاک وردی پہنے یزید کے لشکری ہیں!
🚨🩸 فوری ضرورت برائے خون 🩸🚨
ایمرجنسی ڈیلیوری کیس
راولپنڈی میں واقع Holy Family Hospital میں ایک خاتون مریضہ کے لیے خون کی فوری ضرورت ہے۔
📞 رابطہ نمبر :
03035137127