الیکشن کی رات 12:30کے قریب میاں صاحب کے ساتھ ایک شخص کھڑا میرے ساتھ فون پر بات کر رہا تھا تو میں نے پوچھا کیا بنا ؟
اس نے کہا ہار گیے ہیں، میں نے پوچھا کون تو اس نے جواب دیا میاں صاحب دونوں سیٹیں ہار گئے
میں نے بعد میں خود فارم 45 چیک کیے تو دیکھا ہندسوں کو کاٹ کر بدلا گیا تھا۔
Oh, this is unbelievable. The edit history on this tweet shows that Pakistan Prime Minister Shehbaz Sharif originally copied and pasted everything he was sent, including:
"*Draft - Pakistan's PM Message on X*"
Now, obviously, Sharif's own staff don't call him "Pakistan's PM," they would just call him prime minister. The U.S. and Israel, of course, would call him "Pakistan's PM."
Would be funny if the fate of the world wasn't hanging in the balance.
سی آئی اے اہلکار کے خوفناک انکشافات 🛑
جو لوگ بینظیر کوانقلابی سمجھتی ہیں انکو یہ کلپ سننا چاہئے!!
بینظیر دبئی میں بیلین ڈالر محل میں رہتی اور Bentley گاڑیوں کی کولیکشن رکھا ہؤا تھا!!
اہلکار کہتا ہے, یہ پاکستان جاکر کیسے ان لوگوں کا سامنا کریگی, جن کے پاؤں میں جوتے نہیں ہوتے
ایمازون پر روزانہ ایک ملین سے زیادہ وزیٹرز جاتے ہیں
لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ایمازون آپ کو ان کے پروڈکٹس پر چند تبصرے کرنے کے لیے $5,961 ماہانہ تک ادا کر سکتا ہے۔
یہ ایک آسان طریقہ ہے، اور آپ صرف چار آسان اسٹیپس سے اسے شروع کر سکتے ہیں↓
لاکھوں لوگ گھر بیٹھے Online کام کرکے پیسے کمارہے ہیں ۔
لیکن اکثر لوگوں کو ایسی مستند ویب سائیٹس کے متعلق علم نہیں ہوتا۔
میں آپ کو 5 ایسی websites بتارہا ہوں جن پر Remote Jobs کے زریعے آپ بھی پیسے کماسکتے ہیں ↓
آن لائن ارننگ کی 12 ویب سائیٹس
چاہے آپ ایک مصروف طالب علم ہوں، ایک چھوٹے کاروبار کے مالک، یا کوئی ایسا شخص جو نوکری کے ساتھ اضافی پیسے کمانے کا خواہش مند ہے، آپ کے لیے آن لائن پیسے کمانے کے بہت سے مواقع موجود ہیں۔ لیکن، اپنی دلچسپیوں اور صلاحیتوں کے مطابق کام تلاش کرنا بعض اوقات مشکل ہو سکتا ہے۔
خوش قسمتی سے، بہت سی کم مشہور Websites اور Apps موجود ہیں جو آپ کو مختلف طریقوں سے پیسے کمانے میں مدد کر سکتی ہیں۔ چاہے وہ آن لائن کورسز بیچنا ہو، سروے لینا ہو، یا کسی برانڈ کے لیے خریدار بننا ہو 👇
الیکشن والے دن ووٹ ڈالنا اس دن کا سب سے بڑا جہاد ہے ۔ اسکا آپ کو ثواب ملے گا ۔ ووٹ ڈالنا مرد و عورت پر کیوں ضروری ہے ۔ مرشد مولانا اسحاق رحمہ اللہ نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے ❤️