فیض اور حبیب جالب کی نظمیں گانے والے یہ نوجوان جو خود کو کیمونسٹ کہتے اور عمران خان کی حکومت میں آزادئ رائے کی وجہ سے سرکاری عمارت الحمرا میں فیض میلوں میں انقلاب کے گیت گاتے تھے ، آج کہاں گم ہیں ۔ کیا کسی کے اشارے پر اکٹھے ہوتے تھے
@miandawoodadv پہلے ان جیسے لوگوں نے ٹیلی ویژن کو بھی بالاجماع حرام قرار دیا تھا لیکن بعد وہ حلال ہو گیئ اسی طرح بہت سی چیزیں ہیں جن کو یہ لوگ پہلے یہ لوگ حرام قرار دے کر رجوع کر چکے ہیں
@Eshaal0 جی شرعی طور تو بنتا ہے اس بیٹے کا سارا کا سارا حصہ اسکی اولاد کو
انگریز کا قانون کیا کہتا ہے اوہ معزرت خواہ ہوں پاکستان کا قانون کیا کہتا ہے اسکی معلومات نہیں ہیں میرے پاس
@ALIA_0491 انتہائی غلط،حقائق سے بہت دور اور نامعقول قسم کا تجزیہ ہے
تقریباً ہرذمےدار مردکوشش کرتا ہےکہ اپنےسےاچھاکھانا اپنے سے اچھا لباس اپنے بیوی بچوں کو مہیا کرے فروٹس گوشت وغیرہ اگر مقدار میں کم ہوتو اسکی کوشش ہوتی ہیکہ اسکے بیوی بچے کھا لیں اور خود جھوٹ بول دیتا ہےکہ دل نہیں کر رہا ہے
سنا ہےلوگ اسے آنکھ بھر کےدیکھتے ہیں
چلواس کےشہرمیں کچھ دن ٹھہر کےدیکھتےہیں
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہےتو چلو بات کرکےدیکھتے ہیں
سناہےدن کو اسے تتلیاں ستاتی ہیں
اور رات کوجگنوٹھہر کےدیکھتےہیں
سناہےاس کے لبوں سےگلاب جلتےہیں
سوہم بہارپہ الزام دھرکےدیکھتےہیں
@Saminakhan4000 اپنےاندر چھپےہوئےسیاستدان کوایکٹو کریں سیاسی چال چلتے ہوئےاسےاپنی سہیلی بنائیں اور آپ گھر میں بڑی ہیں سربراہ ہیں تو خوشی خوشی اسےبھی اپنی سربراہی میں لےلیں اسکو بڑی بہن ہونےکا احساس دلائیں آپ کےرویّےسےمتاثر ہوکروہ بھی جواب میں عزت اور احترام دےگی چناچ گھر کاماحول خوشگوارہوجائےگا
@realrazidada یہ صحافی حضرات ہیں اور یہ انکی حالت ہے کہ حکومت کا عوام پر بے تحاشا ظلم اور مہنگائی اور لا قانونیت ٹیکس کی بھرمار دنیا کی کسی بھی ضرورت کی شے میں کوئی ریلیف نہیں
پر مگر یہ انکا ہومیؤ پیتھک سا رد عمل ہے ایسا لگتا ہے جیسے یہ سارے اس عمل میں برابر کے حصہ دار ہیں
@SFatiimaaa یہ حکم صرف ان خواتین کیلئے ہےجواللہ پر ایمان رکھتی ہیں اسکےاحکام پر عمل کرتی ہیں
اگر آپ اللہ پر ایمان نہیں رکھتیں تو آپ ایک کے بجائے بیشک چار ہزار شوہر رکھ لیں لیکن ایک سےزیادہ DNA ایک ہی وقت میں ایک ہی شرمگاہ میں جمع ہونےسے وہ شرمگاہ کسی مردار کی طرح سمیل مارےگی بےشک چیک کرلیں