🚨 Pakistan govt drops plans to grant lifetime legal immunity to current and former PMs in the 27th Amendment.
🔻Plan was dropped after legal hawks warned govt that this immunity would get former PM Imran Khan out of jail.
مذاکرات/سیاسی حل کی بات کرنا دہشتگردی کی حمایت نہیں ❌
ملٹری آپریشن اور اس میں “کولیٹرل ڈیمج” کے نام پر معصوموں کے قتل کی مخالفت کرنا فوج کی مخالفت نہیں ❌
لبیک کے کارکنان پر گولیاں چلانے کی مذمت کرنا لبیک کے نظریے کی حمایت نہیں ❌
پالیسی سازی منتخب نمائندوں کا کام ہے✅
اگر ڈی جی ISPR کا حافظہ کمزور ہے تو یہ ویڈیو دیکھیں:
رجیم چینج کے بعد جب طالبان کو واپس لانے کا عمل شروع ہوا تو مراد سعید چیخ چیخ کر پوچھ رہا تھا کہ کون اور کیوں طالبان کو واپس لا رہا ہے
مراد سعید نے پورے KP میں امن مظاہرے کروائے اور طالبان کو واپس دھکیلا
لیکن انہیں نگران دور حکومت میں پھر لا کر بسایا گیا
کیا رجیم چینج کے بعد عمران خان نے انہیں واپس لایا؟
کیا نگران حکومت عمران خان کی تھی؟؟
عمران خان مے تو CTD کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کھڑا کیا جو کسی فوج کے بغیر بھی مقابلہ کر سکتا تھا- نگران دور میں کس نے CTD کو اپنے علاقوں سے نکال کر انجان علاقوں میں بھیجا؟
پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور ایران کو ابراہم اکارڈ سے متعلق مشترکہ فیصلہ کرنا چاہیے، پاکستان کو ابراہم اکارڈ سے متعلق عرب ممالک کے ساتھ جانا چاہیے، رانا ثنا اللہ مشیر وزیراعظم سیاسی امور
#SamaaTv#Pakistan#NadeemMalikLive