(اے پیغمبر میری طرف سے لوگوں کو) کہہ دو کہ اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے خدا کی رحمت سے ناامید ن�� ہونا۔ خدا تو سب گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ (اور) وہ تو بخشنے والا مہربان ہے
سُورَةُ الزُّمَرِ - 53
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ہر گناہ کی سزا الله تعالیٰ اگر چاہے تو قیامت تک مؤخر فرما دیتا ہے، مگر:
(1) ظلم و سرکشی،
(2) والدین کی نافرمانی، اور
(3) قطع رحمی،
کی سزا الله تعالیٰ موت سے پہلے دنیا ہی میں دے دیتا ہے.
الادب المفرد للبخاری 591
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
مسنداحمد، 5707
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“
(صحیح بخاری : 6304)
جس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے اُسی کی بدولت آج پنجاب کی سکول کالج یونیورسٹی جاتی بچیاں خود کو محفوظ سمجھتی ہیں جگہ جگہ پینک بٹن موجود ہیں -
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِمَّا رَزَقْنَاكُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَ يَوْمٌ لَا بَيْعٌ فِيهِ وَلَا خُلَّ��ٌ وَلَا شَفَاعَةٌ ۗ وَالْكَافِرُونَ هُمُ الظَّالِمُونَ
اے ایمان والو جو (مال) ہم نے تم کو دیا ہے اس میں سے اس دن کے آنے سے پہلے پہلے خرچ کرلو جس میں نہ (اعمال کا) سودا ہو اور نہ دوستی اور سفارش ہو سکے اور کفر کرنے والے لوگ ظالم ہیں
سُورَةُ البَقَرَةِ - 254
🇵🇰🇨🇳Honoured to witness a landmark moment for Pak digital future in Hangzhou with PM @CMShehbaz. The strategic partnership with Alibaba marks a major step forward in AI, cloud, fintech, and e-commerce.
Appreciation to Minister IT & Telecom Shaza Fatima for her vision & hardwork🙏
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں:
نبی کریم ﷺ نے دو چتکبرے (سفید و سیاہ رنگ والے)، سینگوں والے مینڈھوں کی قربانی کی. آپ ﷺ نے:
1) اُنہیں اپنے ہاتھ سے ذبح کیا،
2) بِسْمِ اللَّه اور اللَّهُ أكبر پڑھا، اور
3) اپنا پاؤں اُن دونوں کے پہلوؤں (گردن کے کناروں) پر رکھا.
بخاری 5564
(مسلم 5088)
نبی ﷺ کی ایک زوجہ محترمہ بیان کرتی ہیں:
نبی کریم ﷺ:
1) یوم عاشورہ (دسویں محرم)،
2) ذی الحجہ کے پہلے نو دن، اور
3) ہر مہینے کے تین دن، (یعنی) مہینے کا پہلا پیر اور دو ابتدائی جمعراتیں،
روزہ رکھا کرتے تھے.
نسائی 2374، 2419، 2420
(ابوداؤد 2437)
I pay tribute to the diplomatic efforts of PM @CMShehbaz , and FM Syed A M @OfficialDGISPR for helping avert a major global crisis and facilitating a ceasefire between Iran and the US 🇺🇸. It is encouraging that both 🇮🇷 and the 🇺🇸 have chosen peace