"سنی اور شیعہ دونوں مسلک انتہا پسند اسلام ہیں اور خطے کے لئے خطرہ ہیں" -
اسلام دشمن نیتن یاہو کی یہ بکواس سن کر تمام مسلمانوں کو متحد ہو جائیں۔
سلام دین محمدﷺ پر، جس کے خوف سے یہ شیطان گھبرا کر چیخ رہا ہے۔ اللّه مسلمانوں کو متحد اور فتح یاب کرے۔ آمین۔
#IranWar#امطار_الكويت
"امام خامنائی دراصل (شہادت کی) موت چاہتےتھے۔ انہیں کینسر تھا۔ حملے کے خطرے کے باوجود اپنےگھر موجود رہے
مطلب وہ مرنے کیلئے تیار تھے۔ امام نے جال بچھایا۔ ہم (انہیں مار کر) جال میں پھنس گئے
آج انکی شہادت نے ایران کو بچا کر ایران کی سپورٹ مزید پختہ کر دی"
#IsraelIranWar
Before you leave this world, tell your children and future generations that you witnessed an era when an 86-year-old man stood firm to defend Islam — while many powerful nations chose comfort and silence
#AyatollahKhamenei
پی ٹی آئی کو مکمل طور پر فوجی اسٹیبلشمنٹ نے ہائی جیک کر لیا ہے اور اب یہ "مائنس عمران خان" فارمولے پر چل رہی ہے۔ آج ہم نے اس حقیقت کا عملی مظاہرہ دیکھا، جب پارٹی کے اندر موجود غداروں/لوٹوں نے عمران خان کے افغانستان کے حوالے سے اصولی نظریات کو کھلے عام ترک کر دیا۔
بہادر لوگ لڑتے ہیں آپ نعرے لگاتے ہیں رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کرو۔۔آپ کے کہنے پر وہ رہا کر دیں گے؟
جو ظالم لوگ ہوتے ہیں اُن کے خلاف لڑنا پڑتا ہے۔۔اِس دھرتی پر عمران خان جتنا بہادر لیڈر پہلے کبھی پیدا ہی نہیں ہوا۔۔اس کی خاطر ایک کیا ہزاروں نوکریاں قربان، مظہر برلاس