@ABSStats Hi,I m interested n working n Australia & would like to know if there's an official govt. platform or scheme vr foreign citizens including educated professionals & seasonal/labour workers can find verified job openings with Australian employers. Could U plz share, website/process
کہا جاتا ہے کہ امریکہ کی کیلیفورنیا ریاست میں ایک ۱۰ سالہ بچہ جو سی برائیٹ کے ساحل پر سخت لہروں کے درمیان پھنسا ہوا تھا، ایک سولہ سالہ افغان بچہ اس کے پاس گیا اور اسے بچا لیا۔ امریکی صدر نے بھی تعریف کی ہے اور اس بچے کو اس کے خاندان سمیت وائٹ ہاؤس مدعو کیا۔
Appeal for the Release and Repatriation of Pakistani National Ahad wali 32 year old Pakistani from Khyber Pakhtunkhwa, is in Ukrainian custody. He has a wife and four children waiting for him at home. Release him.
@GovtofPakistan@PakPMO@GovernmentKP
کیا انہیں یہ نہیں معلوم کہ ایک روپے کا اضافہ بھی پورے ملک میں مہنگائی کی لہر پیدا کر دیتا ہے؟
جو تیل سستے ریٹ پر لایا گیا تھا، اسے مہنگے ریٹ پر کیوں بیچا جا رہا ہے؟
چار سال میں قرضہ 97 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مہنگائی کم نہیں ہوئی۔
یہ پیسہ آخر جاتا کہاں ہے؟"
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کا بڑا حصہ PSO، PARCO اور دیگر کمپنیوں کے ڈپو میں ذخیرہ کیا جاتا ہے.
صرف PSO کے پاس 19 ڈپو ہیں جو دس لاکھ میٹرک ٹن سے زائد پیٹرول رکھ سکتے ہیں — یعنی 46 دن کا پیٹرول اور 57 دن کا ڈیزل.
اب صورتحال یہ ہے کہ ڈیزل کا سٹاک صرف 25 دن کا رہ گیا ہے۔
لیکن سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جب تیل پہلے سے ڈپو میں موجود ہے اور پرانے ریٹ پر لایا گیا تھا، تو قیمتیں روزانہ کیوں بڑھ رہی ہیں؟
صرف ایک روپے فی لیٹر اضافہ کرنے سے حکومت اربوں روپے کما لیتی ہے۔ اور اب وزیر پٹرولیم روزانہ ریٹ بڑھا رہے ہیں۔
کیا عوام کو بیوقوف سمجھا جا رہا ہے؟
@MDollarQ delays that slow down building homes, energy, and healthcare competition, driving prices up.
Specific costs people point to most: healthcare,housing , and groceries/inflation generally.
Bottom line: 37% of Americans call affordability their #1 issue for Wastington DC
@MDollarQ First corporate or wealthy power many Americans (especially on the left) blame corporate profiteering and think policy should redistribute money toward working families. And the second
Government red tape others (especially on the right) blame regulations, zoning, and permitting