اگر نوبیل امن انعام کےلئے ٹرمپ کا نام ہمارے ففٹ حکمرانوں کی جانب سے تجویز کیا جاتاہے تو پھر نیتن یاہو کیوں نہیں؟
ان دونوں میں فرق کیا ہے ؟
دونوں قاتل ہے نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔انسانیت کا قاتل اور نوبیل امن انعام ؟
ویسے دو باتیں ماننی پڑیں گی
ایک یہ کہ پاکستان کی ایجنسیز اور اسٹیبلشمنٹ کی مہارت ان کی پلاننگ ماننی پڑے گی کہ جب انہوں نےعلی امین گنڈہ پور کو گرفتار کیا اور اس نے جس بھونڈے انداز میں ان کے پاؤں میں پڑ کر اعترافات کیے اور اپنی وفاداری ان کو پیش کی کہ میں پی ٹی آئ اور عمران خان کا بھٹہ بٹھانےکے لیے سب کچھ کر لسکتا ھوں اورپھر اسٹیبلشمنٹ نے اس کو اون کرلیا اور اس سے کام لینا شروع کردیا لیکن جو بات اصل کمال کی ھے وہ یہ کہ اسٹیبلشمنٹ نےایک بہت ھی تھرڈ کلاس اور لو لیول بندے سے اتنا بڑا کام لیا ھے جو کمال ھے۔
دوسری بات ماننے کی یہ ھے جو بہت حیران کن بھی ھے کہ اسٹیبلشمنٹ کے بہت چھوٹے سے پرزوں کے ہاتھوں عمران خان مائنس اورPTI سیاست کا ایک غیر ضروری عنصر بن کر رہ گئی ھے اور بہت جلد ھی بن گئی ھے۔ یہ بات سب کو نظر آرھی تھی لیکن آج علیمہ خان نے جس طرح باضابطہ اسکا اعتراف کیا ھے وہ پاکستان کی سیاست کا سبق آموز پہلو ھے
علی امین گنڈہ پور اور اس جیسے اور انکی قبیل کی سیاسی غداریوں ،دھوکہ بازیوں ،اسٹیبلشمنٹ کی چالبازیوں اور سیاسی جماعتوں کے اندر توڑ پھوڑ کی یہ حالیہ مثال آئندہ آنے والے مستقبل میں لمبے عرصے تک پولیٹیکل سائنس کے طالبعلموں کی دلچسپی اور فکری زاویوں کو جانچنے کا سامان اور مشق رھے گی
ایران اسلامی برادری کا حصہ ہے،ایران پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی ہم صرف مذمت نہیں کرتے بلکہ ہم ایران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔
نیتن یاہو کو عالمی عدالت نے جنگی مجرم قرار دیا ہے لیکن اس پر عمل نہیں ہورہا ہے اور وہ مسلمانوں کے خلاف دندناتا پھر رہا ہے،اس ماحول میں جمعیۃ علماء اسلام سب کو جنجھوڑ رہی ہے کہ فلسطین کے بعد ایران پر حملہ ہوا ہے اس کے بعد اگلی باری کس اسلامی ملک کی ہوگی ؟
اگر حرمین شریف کی طرف پیشرفت کی گئی تو ہم جس طرح آج فلسطین کے ساتھ کھڑے اسی طرح دنیا کا ہر ایک مسلمان حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے اپنا خون بہا لے گا لیکن حرمین شریفین پر آنچ نہیں آنے دے گا۔!
جمعیت علمائے اسلام سندھ کا جی ڈی اے کے ساتھ مشترکہ اجلاس ، بھارتی جارحیت کی شدید مذمت، 18مئی کا کراچی جلسہ عام ملتوی
کراچی (پ ر) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کا ایک اہم مشاورتی اجلاس آج کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملکی سلامتی، بھارتی جارحیت اور آئندہ سیاسی حکمت عملی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔
اجلاس کی صدارت جی ڈی اے کے چیف کوآرڈینیٹر پیر صدرالدین شاہ راشدی اور جے یو آئی سندھ کے امیر مولانا عبد القیوم ہالیجوی نے مشترکہ طور پر کی۔ اجلاس میں جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، ڈاکٹر صفدر عباسی، سردار عبدالرحیم، سید زین شاہ، مظہر راہوجو، معظم عباسی، مظفر بروہی، جےیوآئی رہنماؤں مولانا عبدالکریم عابد، قاری محمد عثمان، عبدالرزاق عابد لاکھو، مولانا صالح اندھڑ، غلام سرور بلیدی ایڈووکیٹ، حاجی عبدالمالک ٹالپر، مولانا محمد غیاث، مولانا سمیع الحق سواتی، حاجی رفیق احمد سومرو، سلیم سندھی، حسین احمد آصفی سمیت دونوں جماعتوں کے مرکزی و ضلعی رہنما شریک ہوئے۔
اجلاس میں گزشتہ شب پاکستان پر بھارتی افواج کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ معصوم شہریوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحتیابی اور ملکی دفاع پر مامور پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے، عزم اور کامیابی کے لیے دعا کی گئی۔
رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وطن عزیز کی سرحدوں کے دفاع کے لیے جی ڈی اے اور جے یو آئی کے کارکنان پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔ حر فورس اور انصار الاسلام کے رضاکار ملکی سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملکی حالات کے پیش نظر 18 مئی کو باغ جناح، کراچی میں ہونے والا جلسہ عام ملتوی کیا جاتا ہے۔ اس موقع پر مولانا راشد محمود سومرو اور سید صدرالدین شاہ راشدی نے کہا "ہماری سیاست کا مرکز پاکستان ہے، اور ملک ہے تو ہم سب ہیں۔ لہٰذا ہم اس مشکل گھڑی میں اپنی تمام تر توجہ اور توانائیاں قومی دفاع کے لیے وقف کرتے ہیں۔"
رہنماؤں نے واضح کیا کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے اور دشمن کو ہر محاذ پر شکست دینے کے لیے متحد ہے۔ بھارتی بزدلانہ اقدامات کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، اور پاکستان کی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
جاری کردہ: مولانا سمیع الحق سواتی
ڈپٹی سیکریٹری جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ
🚨Major Event Announcement🚨
1,000,000 USDT Giveaway with Yes Summer!
Yescoiners, gather all your friends & get ready for an epic Yes Summer!
🏆1,000,000 USDT Prize Pool🏆
6 Weeks of NON-STOP Celebrations
Largest Yescoin Reward of all time
How to enter:
✅ Join our Telegram channel for Daily Community Raffles: https://t.co/ujWaf10clk
✅Play Yescoin, connect wallet to receive rewards: https://t.co/T7yoVYWuXH
✅Share this news, RT + tag more friends for more gifts
- Limited Edition Giftbox
- Special Merchandise
- Unique Event Skins
- Mysterious Rewards
⏳ Countdown: 7⃣ HOURS⏳
Yes, it's time to party!
Yes, it's YES SUMMER! 🔥
#yescoin #yessummer
" تاریخ ساز عوامی اسمبلی کراچی "
جمعیۃ علماء اسلام کا تحریکی سفر تسلسل کیساتھ جاری
آئیے ہمارا دیجیئے ۔ مہمان خصوصی ، قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ ،
اسے اپنے اکاؤنٹ کی زینت بنائیں
آج کا ٹرینڈ اسٹارٹ ہوچکا ہے ، ٹوئٹر پر تشریف لائیں آج ہم نے اپنے حلقے کے سرگرمیاں بشمول ایم این اے اور ایم پی اے کا نام، تصویر اور انتخابی نشان کتاب کو بھرپور شئیر کرنا ہے -
ہیش ٹیگ 👇
#کتاب_پرمہرلگائیں
جو بھی پاکستان میں ایسا منظر دیکھنا چاہتا ہے تو اس تصویر کو اتنا ریپوسٹ کرے کہ ہر اسلام پسند پاکستانی تک پہنچ جائے،
تاکہ ہمارے حکمران بھی اسی طرح داڑھی پگڑی والے بنیں.
#Mulanainkabul
⚡️Share the 100,000 USDT Prize Pool for $ARTY Holders on Bybit!⚡️
Artyfact together with Bybit have prepared 2 events with a total prize pool of 100,000 USDT for the $ARTY holders!
👮🏻♂️Reward distribution will be held by Bybit.
🎮 To start, please follow the link - https://t.co/D6HA0eDFsa
Information about the events:
💰Event 1: Deposit to Earn From a 80,000 USDT Prize Pool by completing 2 simple tasks:
1. Sign up on Bybit (if you’re not registered yet) and complete Identity Verification.
2. Accumulate a deposit of at least 100 USDT worth of ARTY; OR deposit 100 USDT and buy any amount of ARTY via your first trade using your Bybit account.
💰 Event 2: Trade to Earn From a 20,000 USDT Prize Pool by completing 1 simple task:
Simply trade at least 200 USDT worth of ARTY on Bybit Spot. The more you trade, the larger your share of the prize pool.
Rewards will be distributed on a first-come, first-served basis, capped at 2,000 USDT per user!
🗓️ Event 1 ends on Jan 9, 2024, 8:59AM UTC. And Event 2 ends on Jan 8, 2024, 11AM UTC.
👩🏫 Here's options for how you can top up your USDT balance on Bybit:
1. Buy USDT on One-Click Buy - https://t.co/x0e5rToUwc
2. Make a Fiat Deposit - https://t.co/zEL6ktkvrp
3. Purchase USDT through P2P - https://t.co/NfW8ZmE3hB
4. Deposit USDT directly into your wallet - https://t.co/gHQiOxjEJt
Good luck! 🍀
Please don't forget to repost. Let the whole world know about Artyfact! 🔁
#artyfact $arty #arty #listing #tge #launch #exchange #metaverse #nft #gamefi #crypto #playtoearn #p2e #blockchain #web3aming #web3metaverse #cryptogaming #nftgame #nftgaming #web3 #alts #altcoin #altcoinseason #altcoingems #investing #nfts #startup #airdrop #ieo #game #demo #playandearn #cryptocurrencies #cryptocurrecy #gem #OKX #KuCoin #ByBit #HTX #Gateio #Bitget #MEXC #PancakeSwap #bitcoin #btc #etherium #BNB
مولانا فضل الرحمان اک جید عالم اورپاکستان کی بڑی سیاسی قوت کے روح رواں ہیں،ان کوہم نے افغانستان کے دورے کی دعوت دی ہےتاکہ دونوں اسلامی ممالک میں فروغ پانے والی نفرتوں کا خاتمہ ہوسکے،ترجمان افغانستان
دوسری جانب لبرلزاورفاشسٹ ذہنیتوں کواسلامی امارت کےاس اقدام پرشدیدتکلیف ہورہی ہے
*مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ*
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے۔
مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی #JUI_StandWithHamas