کاکڑ تو ہمارے ساتھ چائے پیتے تھے وہ تو جب میں باہر آیا تو معلوم ہوا کہ وہ وزیر اعظم بن گئے ہیں بلوچوں کے حقوق کی بہت بات کرتے تھے اب آئیں ،یہاں بات کرتے ہیں عمران ریاض۔۔۔
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
#May9th_FalseFlag op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation and let the law take its course.
جس کا لکھا گیا ایک آرٹیکل پاکستان کے پورے بکاؤ میڈیا کا بیانیہ اُڑا کے رکھ سکتا ہے
آخر اس کا مقابلہ کرنے کا خوف کیوں نا ہو ؟؟
۔۔
“پاپا پاش جانا ہے” بول کر پاکستان آنے والا اب “پاپا جانے دو نا” کی صدائیں لگا رہا ہے ۔۔
پی ٹی وی والوں یہ سٹکرز کب چلاو گے ؟ 👇
بڈھے بڈھے جرنیل
آپ ہمیں بنگال میں ہتھیار پھینکنا سکھاو
جنگیں کیسے ہارتے ہیں یہ سکھاو
پلاٹ کیسے قبضہ کرتے ہیں یہ سکھاو
فضل الرحمن
بغاوت کا مقدمہ کب درج کروگے یا فضل رامان نے سچ کہا تھا ؟
@PTVNewsOfficial
اقوام متحدہ میں اسلامی فوبیا کا دن منوانے کے بعد جو کام عمران خان نے کیا وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مسلمانوں کے لئے مستقل نشست کا مطالبہ تھا ۔۔ خود سُن لیں ۔۔👇�
If Pakistan’s elections are held under the current circumstances, “they would be a disaster,” the former prime minister warns. “The only viable way forward for Pakistan is fair and free elections,” he argues in a guest essay https://t.co/zq2oekikNz