ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی انتہائی مثبت قدم ہے، جس نے نہ صرف کشیدگی کو کم کیا ہے بلکہ بے شمار قیمتی انسانی جانوں کو مزید تباہی سے بچا لیا ہے، اور الحمدللہ اس موقع پر اللہ نے پاکستان کو عالمی سطح پرعزت بخشی، دعا ہے کہ یہ عارضی پیش رفت مستقل امن میں ڈھل جائے اور خاص طور پر مسلم امہ کے لیے اتحاد اور خوشحالی کا باعث ثابت ہو.
#Ceasefire
عمران خان ،میرے دوست اس وقت جب شاید تم تہجد پڑھ چکے ۔شاید تلاوت میں مگن ہو، مائیں، بہنیں، بیٹیاں ، بچے اور بزرگ بہتے آنسوؤں کے ساتھ محو دعا ہیں۔ شاعر تمہارے لئے نظمیں لکھتے ،مصور تصاویر بناتے اور گلو کار نغمے گاتے ہیں ۔نیلا آ��مان نہیں تمہارے سر پہ دعاؤں کا فلک سایہ ��گن ہے