Executive Member | Awaam Raaj
Voice of the people | Working for change
📍 Naushahro Feroze
Not just a position, it’s a responsibility
Serving for peoples
🚨 The sacred body of the martyred Grand Ayatollah Khamenei has been transferred to the Imam Khomeini Mosalla for a final viewing. Security across Iran is on high alert, and flights have been delayed.
PEMRA issues notification suspending Geo News' broadcasting licence for 15 days over 'Unacceptable Depiction of Religious Imagery' aired on 10 Muharram
#DialoguePakistan#PEMRA#GeoNews#broadcasting
بلاول بھٹو نے دوران پریس کانفرنس ٹوکنے پر شازیہ مری کو ڈانٹ دیا پچیس سال پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والی شازیہ مری کی حیثیت ایک پرچی پر چیئرمین بننے والے بلاول کے سامنے غلاموں سے بھی بدتر ہے۔۔
#BilawalBhutto#shaziamarri
@SanaullahKhn75 بھائی تو جب وہ اس پہ ساتھ ملے ہوئے تھے ارمی کے ساتھ تب اپ کو تو وہ بھی پسند تھے جب انہو�� نے عمران خان کوتار دیا تو اب اپ کو ارمی بھی گندی لگتی ہے پھر سب سے بڑے تو یوتھی ہے اپ لوگ ہیں
مکمل ویڈیو:
آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
میرے پیارے دادا جان آج اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
آپ کی محبت، دعائیں اور شفقت ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی۔
آپ کی کمی کبھی پوری نہیں ہو سکے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں ��علیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کی مغفرت فرمائے۔ آمین 🤲
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آج تازہ خبر یہ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایونٹ میں، وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنر کے دوران، فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص، کول ٹامس ایلن، 31 سالہ، کیلیفورنیا سے، سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر ہتھیاروں کے ساتھ داخل ہوا اور فائرنگ کی۔ خوش قسمتی سے ٹرمپ اور ان کی ٹیم محفوظ
#Breakingnews