@HamidMirPAK میر صاحب آپ لوگ ہی ان کے کی حکومت کے قصیدے پڑھتے تھے ۔۔یہ تو ہو گا ہر کسی کے ساتھ اور یہ قوم کچھ نہیں کر سکے گی جتنا بھئ بل آئے دینا پڑے گا ۔۔۔
@ZahoorBuledi کہتے ہیں محبت ہو یا عبادت قبلہ بدلنا کفر ہے۔
تو سوال یہ ہے #بلوچستان میں ہر دو مہینے بعد #سیاست میں قبلہ بدلنے والو کو کیا کہا جاتا ہے۔؟؟؟