I had a friend who almost never answered phone calls.
You could call him five times, and he would simply send a text message saying, “What's up?”
It became frustrating, especially when I needed to discuss something important.
One day, I confronted him.
I asked him what is the point of having a phone when you never pick calls?
He laughed and said just send me a message.
I thought he was being disrespectful.
Then one evening, we were having dinner when his phone rang.
He immediately declined the call.
I asked why he had rejected it.
His answer surprised me.
@SherwaniHamood@ulfatmughal10 بھائی ہیلمٹ سے لوگ کم مرتے ہوں گے غربت بے روزگاری اور مہنگائی سے زیادہ لوگ مرتے ہیں۔ لوگ دو وقت کی روٹی سے تنگ ہیں کبھی باہر تو نکلو۔ لوگوں کا معیار زندگی بہتر کرنا ریاست کی زمہ داری ہے۔ پھر لوگ قانون نہ فالو کریں تو سزا دیں۔ اتنی آمدنی نہی ہوتی جتنا کا چالان ہوتا ہے ۔
@Sajidkorai@Alikhanyzai نقلی داڈھی لگانا پختون کی روایت کے خلاف ہے مگر بمب باندھ کر بے گناہ سکول مسجدوں بازاروں اور ہمارے فوجی جوانوں کے قافلوں پر پھٹننا پختون کلچر کا حصہ ہے۔
@IbidigitalHub@ZubairAlikhanUN دنیا میں بہت مشہور شخصیات مسلمان ہیں جو کہ باقعدگی سے نماز روزہ حج ادا کرتے ہیں مگر وہ اپنی نجی اور پرفیشنل لائف کو الگ الگ رکھتے ہیں۔رضوان صاحب نیو یارک کی سڑک پر گاڑی روک کر نماز پڑھ رہے ہیں۔اور ویڈیو بن رہی ہے کیا5 منٹ ڈرائیو کر کے ہوٹل روم یا مسجد میں نماز ادا نہی کی جاسکتی
@IbidigitalHub@ZubairAlikhanUN رضوان نے کب اپنی ڈیوٹی پوری کی ہے کس میچ میں دیکھا ہے کہ ملک کو جتوایا ہو اور تنخواہ حلال کی ہو۔ کرکٹ کے اگر پیسے لے رہا ہے تو کرکٹ پر فوکس کرے اور پرفارمنس دے اور حلال رزق کھائے۔ کرکٹ نہیں کھیلی جاتی تو چھوڑ کر تبلیغی جماعت کے ساتھ چلا جائے کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔
Sepoy Sachin Kumar Meghwar from Umerkot, gave his life in the line of duty on 24th May 2026, during a cowardly suicide attack on train in Quetta. We will never forget the sacrifice of our each and every soldier, we are proud of you, we will keep fighting until we get our sacred motherland rid of this menace of terrorism.
132 لانگ کورس، رائل ملٹری اکیڈمی گریجویٹ 29FF میں خدمات انجام دے رہے تھے میجر عدنان شہید اور ایس ایس جی یونٹ 6 سی ڈی او بٹالین تھی۔
میجر عدنان شہید قوم آپ کی تاقیامت مقروض رھے گی۔
@Khaqanabbasifan یہ پاگل کا بچہ زہنی مریض ہے اس نے رشتے نبھانے سیکھے ہی نہیں ہیں صرف پیسہ دکھایا ہے بیوی پیسے کی بھوکی نہیں ہوتی وہ وقت اور عزت مانگتے ہیں۔ دودھ پیتا بچا بڑا ہو کر کیا سیکھے گا۔ ہر گھر میں میاں بیوی میں اختلاف ہوتا ہے لیکن بچوں کو دیکھ کر ساتھ جینا ہوتا ہے