One whose despair (hopelessness) warms the heart of the universe
What suits him best, ‘Give up hope’ or Don’t give up hope!
“Iqbal”
For Iblees (Satan) 'Taqnatu' (Give up hope) may suits but, A Momin always believes in 'La Taqnatu' (Don’t give up hope).
مرے دل مرے مسافر ہوا پھر سے حکم صادر کہ وطن بدر ہوں ہم تم دیں گلی گلی صدائیں … ہمیں دن سے رات کرنا کبھی اِس سے بات کرنا کبھی اُس سے بات کرنا تمہیں کیا کہوں کہ کیا ہے شبِ غم بری بلا ہے ہمیں یہ بھی تھا غنیمت جو کوئی شمار ہوتا ہمیں کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
وہ جزبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اسے ہسنے کی عادت تھی یہ دل کچھ او ر سمجھا تھا✨
مجھے اس نے کہا آوُ نئی دنیا بساتے ہیں
اسے سوجھی شرارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا✨🤍
Express, don’t suppress your emotions. You are allowed to cry. Heck, you can even scream. Just don’t give up. Believe good things are coming your way. - Kristen Butler