@ibnehussain03 واه،اے اسلام کے دشمنو اور سیاہ بخت مجوسیو! اگر کسی کو اپنی طاقت آزمانی ہے تو سامنے آ کر دیکھ لے، ان شاء اللہ اب تمہیں چکی کے دانوں کی طرح پیس کر رکھ دیا جائے گا....
@mango_peepel یہ وہ کیمرے ہیں جنہیں چلنے کے لیے نہ بجلی چاہیے، نہ وائی فائی، اور نہ ہی میموری کارڈ۔ خبر سیکنڈوں میں پورے محلے میں لائیو نشر ہو جاتی ہے.
@Saminakhan4000 حکومت عوام کے ساتھ روزانہ کھیلیں اور جیتیں کا وہ شو چلا رہی ہے جس میں پبلک روز ہار جاتی ہے۔
کل چار قدم آگے بڑھائے، آج تین قدم پیچھے ہٹائے، اور ہمیں لگ رہا ہے ہم ترقی کا سفر کر رہے ہیں
جب، نیت گندی ہو تو عیاشی عارضی ہوتی ہے، برکت مستقل رخصت ہو جاتی ہے۔
@1Aliyakhan اگر ہم اسلامی تاریخ اور اسوۂ حسنہ کا مطالعہ کریں، تو امہات المومنین (رضی اللہ عنہن) کی زندگیاں ہمارے لیے سب سے بڑی مشعلِ راہ ہیں۔ نبی کریم ﷺ کی متعدد ازواجِ مطہرات پہلے سے شادی شدہ یا طلاق یافتہ تھیں، جنہوں نے کائنات کی بہترین بیویاں بن کر تاریخ رقم کی.
@ThePowerOfPTI اوہ خدایا! یہ کیسا نظام ہے اور یہ کیسے محافظ ہیں؟
کسی کو رہائی کا جھانسا دے کر بلانا اور پھر گولیوں کا نشانہ بنا دینا کسی بھی مہذب معاشرے میں جنگی جرائم سے کم نہیں ...
@mesamalik بلڪل دنیا کا کام صرف جج بن کر نمبر دینا ہے، لیکن اصل رزلٹ کارڈ ہمارا رب بناتا ہے۔ وہ دلوں کے حال جانتا ہے اور وہ جانتا ہے کہ کون مخلص ہے اور کون صرف ٹائم پاس کر رہا ہے۔ اس لیے پیتل والوں کو ان کے حال پر چھوڑیں اور سونے جیسے لوگوں کی قدر کریں۔
@TZM_Zamzama ٻيشک قرآن کا وعدہ ہے کہ "اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا" (لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ)، یہی وجہ ہے کہ ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ کیا گیا "الحمدللہ" انسان کے مقدر کے بند دروازے کھول دیتا ہے.m
@Saminakhan4000 لا جواب،آج کی چھوٹی سی قربانی (اپنے سوشل میڈیا ٹائم کی) کل ہمارے بچے کے روشن اور صحت مند مستقبل کی ضامن ہے، انٹرنیٹ کے سگنل تو دوبارہ آ سکتے ہیں، لیکن بچے کا گزرا ہوا بچپن اور معصومیت کبھی لوٹ کر نہیں آتی.