میں اپنے قائد کے ساتھ آخری سانس تک کھڑا رہوں گا
مخالف لاکھ کوششیں کریں میں پیچھے نہیں ہٹنے والا ہر طرح کی آفر کو ٹھوکر ماری ہے اور آخری دم تک ڈٹ کے کھڑا رہوں گا
میں میدان میں موجود ہوں اور آخری تک موجود رہوں گا
2 اکتوبر | یوسی کینجھر پتافی، ڈھرکی
عبدالستار سموں کی زیرِ صدارت 4 اکتوبر لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا۔ کارکنوں کی شرکت اور آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔
#ReleaseImranKhan#PTI@PTIofficial@Ahmed_khanNiazi
@Ahmed_khanNiazi
مسلسل تین سال سے ہماری جہدوجہد جاری ہے عمران خان کی رہائی تک یہ جہدوجہد جاری رہے گی ہم نے آج سندھ میں بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا ہے لانگ مارچ کے لیے تیار ہیں آج ڈھرکی پریس کلب ضلع گھوٹکی میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
ہم مسلسل تین سال سے میدان عمل میں ہماری پر امن جہدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک حقیقی آزادی آئین و قانون کی بالادستی عمران خان کی رہائی نہیں ہوتی تب تک یہ جہدوجہد جاری رہے گی ہم اکثریت پر نہیں بلکہ حقیقت پر یقین رکھتے ہیں ظلم و جبر کے باجود ہم کھڑے ہیں لانگ مارچ کے لیے تیار ہیں
4 اکتوبر لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹکٹ ہولڈر این اے 198 گھوٹکی عبدالستار سموں کی قیادت میں سموں ہاؤس میرپور ماتھیلو میں اہم مشاورتی اجلاس، پی ٹی آئی عہدیداران و کارکنان کی بھرپور شرکت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI
پارٹی کے احکامات ڈھرکی ضلع گھوٹکی میں ٹکٹ ہولڈر این اے 198 گھوٹکی ممبر عمران خان رہائی تحریک عبدالستار سموں کی قیادت میں پر امن احتجاجی مظاہرہ عمران خان کی رہائی کا مطالبہ لانگ مارچ کی حمایت قیادت کے احکامات پر ہم تیار ہیں پلان کے مطابق ہماری جہدوجہد جاری رہے گی،عبدالستار سموں
انشأللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے ہم لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے-
آج بروز اتوار، 4 اکتوبر، دوپہر ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان، ساؤتھ وزیرستان، نارتھ وزیرستان، بنوں اور لکی مروت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے غیور پاکستانی لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے۔ رات کو یہ قافلہ کرک کے قریب پہنچ کر پڑاؤ کرے گا۔
5 اکتوبر دن 12 بجے کرک کے غیور عوام ہمیں جوائن کرینگے۔ وہاں سے روانگی 12:30 بجے ہوگی اور رات کو کوہاٹ کے قریب پڑاؤ کریں گے-
6 اکتوبر کو 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع کے پاکستانی ہمیں جوائن کریں گے۔ کوہاٹ سے پشاور کی طرف روانگی ہوگی اور پشاور متنی کے قریب رات گزاریں گے۔
7 اکتوبر کو پشاور بڈھ بیر کے مقام سے دن 12:30 بجے روانگی ہوگی۔ بڈھ بیر کے مقام پر ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔ پشاور کے باقی حلقے کوہاٹ روڈ پل اور موٹروے ٹول پلازا پر ہمیں جوائن کریں گے۔ اور رات ہم چارسدہ انٹرچینج کے قریب گزاریں گے۔
8 اکتوبر کو 12:30 بجے چارسدہ انٹرچینج سے روانگی ہوگی۔ وہاں ضلع چارسدہ اور مہمند ہمارے ساتھ شامل ہوں گے۔
پورے خیبر پختونخوا کے لوگ 8 اکتوبر کو خیر آباد کے مقام پر اکٹھے ہونگے اور وہاں رات گزاریں گے۔ انشأللہ آگے کا لائحہ عمل وہاں پر دیا جائیگا۔
Ali Bilal unarmed & our dedicated & passionate PTI worker murdered by Punjab police. Shameful, this brutality on unarmed PTI workers who were coming to attend election rally. Pakistan is in the grip of murderous criminals. We will file cases against IG, CCPO & others for murder.
4 اکتوبر لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹکٹ ہولڈر این اے 198 گھوٹکی عبدالستار سموں کی قیادت میں سموں ہاؤس میرپور ماتھیلو میں اہم مشاورتی اجلاس، پی ٹی آئی عہدیداران و کارکنان کی بھرپور شرکت اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI
انا للہ وانا الیہ راجعون
رہنما پاکستان تحریکِ انصاف و ٹکٹ ہولڈر NA-198 گھوٹکی عبدالستار سموں کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
سندھ دھرتی نے ہمیشہ تاریخی استقبال کئے ہیں تاریخی استقبال پر میں این اے 198 گھوٹکی کی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے کپتان سے وفاداری کا ثبوت دیا ہے سندھ بھی کپتان کا ہے ان شاءاللہ عزوجل خان صاحب آئے گے تو سرداری نظام بھی ختم ہو جائے گا
عبدالستار سموں ٹکٹ ہولڈر این 198 گھوٹکی
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
یہ خیبرپختونخوا نہیں ہے یہ سندھ ہے پورا پاکستان میرے کا کپتان ہے سندھ نے اپنا فیصلہ دے دیا سندھ صرف کپتان کے ساتھ ہے کموں شہید این اے 198 گھوٹکی یہ کچے کا علاقہ ہے سندھ پنجاب باڈر تاریخی استقبال
عبدالستار سموں ٹکٹ ہولڈر این اے 198 گھوٹکی
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
یہ خیبرپختونخوا نہیں ہے یہ سندھ ہے پورا پاکستان میرے کپتان ہے سندھ نے اپنا فیصلہ دے دیا کموں شہید این اے 198 گھوٹکی یہ کچے کا علاقہ ہے سندھ پنجاب باڈر تاریخی استقبال
عبدالستار سموں ٹکٹ ہولڈر این اے 198 گھوٹکی
الحمد اللّٰہ این اے 198 گھوٹکی سہیل خان آفریدی سمیت پوری قیادت کا تاریخی استقبال کیا گیا،عمران خان کے ٹاگیرز نے ثابت کر دیا سندھ صرف کپتان کا ہے
عبدالستار سموں ٹکٹ ہولڈر این اے 198 گھوٹکی
جس طرح سے آج تک آپکو ہر ظلم جبر اور گرفتاریوں کے باوجود حق اور سچ دکھایا ایک بار پھر سے نیا پاکستان کی ٹیم تمام سختیوں کے باوجود سندھ پہنچ چکی ہے، آپکو ایک ایک پل کی لائیو کوریج دکھائی جائے گی، سہیل آفریدی کی کراچی کی سٹریٹ موومنٹ سے لے کر 27 ستمبر کے لانگ مارچ تک کی ایک ایک لمحے کی خبر حاصل کرنے کیلئے ہمارے چینل نیا پاکستان کو سبسکرائب کریں۔