رمیز راجہ نے بالآخر کھل کر وہ بات کہہ دی جو ہم پچھلے ساڑھے چار سال سے کہہ رہے ہیں۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہر شخص یہ بات کھل کر کہے اور اپنے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے خود عملی طور پر کردار ادا کرے، انشاءﷲ۔
ہمارے بزدل ہونے کی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہیں۔ بڑی سیدھی سی بات ہے۔
If this kangaroo court issues contempt against PTI over a press conference, but stays silent while the government effectively throws a Supreme Court decision in the dustbin, everyone will know exactly how seriously to take this entire farce.
Happy Independence Day to
Mr. Imran Khan
Mr. Shah Mehmood Qureshi
Dr. Yasmin Rashid
Mr. Omar Sarfraz Cheema
Mr. Ejaz Chaudhry
Mr. Mian Mehmoodur Rashid
Mr. Hassan Niazi
and all the other incarcerated political workers who have shown us the true meaning of freedom! Zindabad 🇵🇰
For the people of Lahore:
This guy stands in the service lane opposite KFC on main boulevard Gulberg, and sells home-made biriyani to earn a living on his bike. His mother makes the biriyani and it’s really good.
Please visit him, buy some biriyani from him, and support him. 🙏🏼
گلف سٹریم طیارہ پہلے چھپایا گیا۔
جب میڈیا پر خبر آئی تو کہا گیا کہ یہ پنجاب ائیرلائن کا جہاز ہے حالانکہ پنجاب ائیرلائن کہیں رجسٹر ہی نہیں۔
پھر دعویٰ کیا گیا کہ اس طیارے میں 200 سے زیادہ نشستیں ہیں۔
بعد میں مؤقف بدلا اور کہا گیا کہ یہ دراصل VIP فلائٹس کے لیے ہے اور اس سے پیسے وصول کیے جائیں گے۔
جب طیارہ ویانا پہنچا تو ایک نیا بیانیہ آ گیا
کہ یہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر گیا ہے اور اس کی مرمت ہو رہی ہے۔
یعنی ہر مرحلے پر نیا جھوٹ، نیا بیانیہ۔
یہ سارے دعوے پنجاب حکومت کی طرف سے کیے گئے۔
کل حوالدار MF نے بھی یہی کہا کہ طیارہ جنید صفدر نہیں لے کر گئے،
بلکہ جہاز مرمت کے لیے ویانا گیا ہے۔
تو اب حوالدار MF کو چاہیے کہ
وہ پنجاب حکومت سے وہ پیپر ورک حاصل کر کے عوام کے سامنے رکھیں
جس ہینگر میں یہ طیارہ مرمت کے لیے گیا تھا۔
ورنہ بہتر یہی ہے کہ
پنجاب حکومت کے نام نہاد ترجمان بننے پر
اور اس مہینے کی دو سو چھیالیسویں جھوٹی خبر پھیلانے پر
حوالدار MF عوام سے معافی مانگ لیں
بلاآخر جہاز ائیر ہنجاب سے ہوتا ہوا مریم نواز یعنی پنجاب حکومت کی ملکیت میں ظاہر کر دیا گیا - عوام کو مسلسل جھوٹ بولنے اور دھوکے میں رکھنے پر عظمی بخاری صاحبہ پر پیکا ایکٹ لگایا جائے گا یا یہ سہولت صرف صحافیوں اور عام عوام کے لیئے رکھی گئی ہے 🙏
آرمی چیف آپکا دوست ہے تو آپ توشہ خانہ سے غیر قانونی گاڑیاں لے کر بھی معصوم ہی رہتے ہیں۔ مگر اسی جرنیل سے اگر آپکا اختلاف ہو تو قانون کے مطابق لیا معمولی تحفہ بھی 17 سال سزا کا باعث بن جاتا ہے۔
اسے ڈکٹیٹر شپ نہیں تو اور کیا کہیں گے ؟
Brig (R) Mian Mahmoud Ahmed’s (1st PMA) Message to the Armed Forces
“I am 97 years old, and I do not know how much longer I will live. At this stage of my life, I want to give my final message to the Armed Forces of Pakistan: Honor your oath, respect the Constitution of Pakistan, uphold the rule of law, and honor the will of the people. This country does not belong to any one individual, it belongs to the 250 million people of Pakistan.
“اگرعمران خان کے بال کو بھی کچھ ہوا تو ان میں سے کوئی بھی نہیں بچے گا آج کل ملک چھوڑ کر بھاگنے کی آپشن نہیں ہے ۔ یہ کیا ان کی نسلیں تک نہیں بچیں گی۔”
علیمہ خان