Today vocabulary
1) constricted محدود
2) procreate پیدا کرنا
3) coerced زبردستی
4) glorified تسبیح/ تعریف کرنا /حمد بیان کرنا
5) obnoxious ناگوار
6) infuriating مشتعل
7) fetch لانا
8) intrusive دخل اندازی کرنے والا
9)patronizingly سرپرستی کرتے ہوئے
@76Shadabkhan تم لوگ کو سوشل میڈیا میں بونگیاں مرو، ویسے بھی تم لوگوں سے میچ کھیلا نہیں جا رہا ہے،، اس ولڈ کپ میں سب ناکس کھیل تم نے کھیلا ہے، آپنے بولنگ پہ توجہ دو۔۔۔۔
21 اکتوبر کو تاریخی استقبال اور مینار پاکستان پر ایک ناقابل فراموش اجتماع منعقد کرنے پر عوام، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور ملک بھرسے تشریف لانے والے نوجوانوں، خواتین سمیت تمام محترم کارکنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی محبت، محنت اور خلوص میرا قیمتی اثاثہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل اور آپ کے جذبے کے طفیل پاکستان اور عوام پھر سے بحرانوں سے نجات پائیں گے، انشاءاللّٰہ۔