شاہزیب خانذادہ صاحب قوم آپکی شکر گزار ہے کہ آپکا ایک انٹرویو کرنے سے کسی ایک ادارے کو اپنی حدود کا پتہ چل گیا۔ اسکو ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ شکریہ ادا ہو سکے
یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️
اسیری کے دوران ڈاکٹر یاسمین راشد نے تکیوں اور صوفہ کُشنز پر اپنے ہاتھوں سے مختلف رنگوں کے دھاگوں اور سوئی سے اس قدر خوبصورت کڑھائی کی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے 76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے اندر چھپی بہار کو جیل میں آزاد کر دیا اس بہار کے رنگوں اور خوشبو کو اب دنیا کی کوئی طاقت قید نہیں رکھ سکتی یہ بہار آزاد ہو چکی
https://t.co/ksVZARlxpf
بزنس آئیڈیا پاکستانیوں پر ختم ہے
ایک پاکستانی نوجوان نے داتا صاحب آپکی دعا کروانے کے لیے #Fiverr پر سروس لالچ کر دی ہے ویڈیو کال پر آپکی دعا کرے گا ساتھ آپکو دکھائے گا 😂🤣👌👇
زندگی میں کبھی موقع ملا تو اس نوجوان کو ڈھونڈ کر اس کا ماتھا ضرور چوموں گا۔۔۔۔
لہجے میں کیا دلیری ہے۔۔۔۔ کتنی جرات اور دلیل کے ساتھ پاکستان کا دفاع کر رہا ہے اور یہودی فتنے کو ٹھوک کر رہا ہے
جب تک ایسے نوجوان موجود ہیں، تب تک پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔۔۔
#ProudPakistani
NO DEAL! NO NRO!
Following the completion of his medical treatment, the convicted PTI founder will be sent back to Adiala Jail to serve his sentence for corrupt practices.
Your Earnings Season Activity deserves to be seen!
How to join:
✅ Follow @Bybit_Official on X
📤 Share a screenshot of your stats with #BybitEarningsSeason
@ Tag a friend
5 lucky traders walk away with $50 USDT each.
Must have accumulated 500 Points to qualify.
🚨 **لاہور میں انسانیت شرمسار — دو معصوم مائیں پولیس حراست میں جاں بحق!** 🚨
اسے شیئر کریں — شاید کسی کی نظر پڑے اور انصاف مل جائے! 🤲
لاہور میں 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ — دونوں چھوٹے بچوں کی مائیں — بازار میں پنسلیں بیچ کر گھر کا چولہا جلاتی تھیں۔ شام کو گھر نہ لوٹیں تو گھر والوں نے تلاش شروع کی۔ ساری رات پولیس اسٹیشن میں رہیں — **صبح گھر والوں سے فون پر بات بھی ہوئی — بچیاں زندہ تھیں۔**
چند گھنٹوں بعد خبر آئی — **"جناح ہسپتال آ جاؤ، بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔**
جب ماں لاش دیکھنے پہنچی تو **جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے۔** وہ ماں جس نے صبح اپنی بچی کی آواز سنی تھی — شام کو اسی بچی کی لاش پر تشدد کے نشان دیکھ رہی تھی!
چوری کی جس FIR میں گرفتار کیا — **اس FIR میں ان کا نام تک نہیں تھا!**
ظلم کی انتہا یہ کہ لاشیں پولیس کی تحویل میں رہیں اور **آخری رسومات کے لیے اتنا کم وقت دیا گیا کہ سوگوار خاندان ٹھیک سے اپنی بچیوں کو الوداع بھی نہ کہہ سکا!** ایک ماں کا حق بھی نہ دیا گیا کہ وہ اپنی بچی کو سکون سے سپرد خاک کر سکے!
یہ کیسا نظام ہے جہاں غریب ہونا جرم بن گیا؟ جہاں بے گناہ مائیں صبح زندہ بولتی ہیں اور شام کو تشدد زدہ لاشیں واپس آتی ہیں؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
✅ فوری اور شفاف عدالتی تحقیقات
✅ ملوث پولیس اہلکاروں کی فوری گرفتاری
✅ متاثرہ خاندان کو انصاف
✅ اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں
**انمول اور آمنہ کو انصاف دو!**
**خاموشی ظلم کی حمایت ہے — شیئر کریں!** 🤲
#انصاف_چاہیے #لاہور #پولیس_گردی #انمول_آمنہ #انسانی_حقوق #پاکستان #PunjabPolice #mariam #CMpunjabofficial #IGPunjab
@1adann کبھی رات کو ۱۰ بجے یہی چار بندے گلی میں اونچی آواز میں سپیکر لگا کر یہی سب کچھ کریں اور اسی دیوار کے پار مسجد میں نہیں جانا نماز کے لئیے اور اپنے آستانے پر دو بندے نماز پڑھ لیں تو آپ کیا کہو گے۔
1984 میں پہلی بار عمران نیازی سے ملا اور آخری بار گزشتہ برس جیل میں ۔۔ جمائمہ نے میری کمر پر ہاتھ رکھا ۔۔ امریکہ ،، کینیڈا میں یہودیوں اور قادیانیوں کے ناشتے اور عشائیے ۔۔ نیازی کا سر اور پنکی کا کاندھا ۔۔
برادرم @QayyumReports کے ساتھ عمران کہانی
https://t.co/2q9RYlJr1c
As India’s unilateral and illegal actions of 5 August 2019 in Indian Illegally Occupied Jammu and Kashmir (IIOJK) complete seven years, no amount of rhetoric can alter the internationally recognized disputed status of Jammu and Kashmir or deny the rights of its people enshrined in international law and the relevant UN Security Council resolutions.
The reality in IIOJK remains that a prolonged heavy military presence and draconian laws are enabling India to pursue its demographic engineering aimed at altering the territory’s Muslim-majority status, alongside systematic efforts to silence the Kashmiri people and obliterate their identity.
Hollow and unsubstantiated claims of development cannot substitute the inalienable right of the people of Jammu and Kashmir to determine their own future through a free and impartial plebiscite, as mandated by the United Nations.
Pakistan reiterates its unwavering support for the just struggle of the Kashmiri people and calls on India to reverse its illegal measures, end its human rights violations, and create conditions conducive to a peaceful resolution of the Jammu and Kashmir dispute in accordance with the UN Charter, the relevant Security Council resolutions, and the aspirations of the Kashmiri people.
مجھے صرف ایک رات چاہیے۔۔
بہاولپور میں جس دن جج نے طلاق کا فیصلہ سنانا تھا اسی دن بیوی نے جج سے درخواست کی مجھے ایک رات شوہر کیساتھ رہنے کی اجازت دیں۔۔ جسے سنکر جج سمیت سب حیران رہ گے۔ عورت نے یہ خواہش کیوں کی؟؟ سنیے👇