@virendersehwag Qasmy mouh ki bat cheen li tm ny.... Br br pyar sy smjha k dekha....phr 2019 ma jooty b khaey tm ny lekin phr b ni smjhay.... Ab OPERATION SHUGRAAT kea h phr b ni samjh rhy or demanding Once MORE Once MoRE
@SaleemKhanSafi Can you get the answers from your Boss???
1-Why Manzoor Pashteen is still free after threatening and abusing DHA?
2-When mian will be back in Pakistan???
@GovtofPakistan برائے مہربانی اپنے کام پر توجہ دیں حس��ب تو آپ نے بھی دینا ہے اپنے بھائی کو تو واپس لے آئیں۔۔۔تصدیق شدہ مسٹر ٹین پرسنٹ کوتواپنے ساتھ رکھا جبکہ اس کاپیٹ پھاڑکر پیسے واپس لینے تھے۔۔۔
آج مسجد نبوی میں احتجاج کی صورت میں جو حرم شریف کی پامالی کی گئی یہ بالکل اسلام میں درست نہیں ہے، اسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
I'm Abdul Wahab having 6+years of experience in Operation Business Excellence Management and holding Master Degree. Currently working in Nishat Lonen ( Nishat Group of Company)
#letsconnect
@iAsad_Mahmood تو کیا آپ حق پر ہیں،؟ چوروں ڈاکوؤں کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر کون سی جنگ لڑرہے ہیں حضرت؟ مان لیا باقی نمرود کے ساتھی ہیں کیا آپ دل پر ہاتھ رکھ کر بتا سکتے ہیں کہ نواز شہباز زرداری کون سے دین حق پر ہیں جس کی پیروی 35سے کر ملک میں خلافت قائم کی
@Duband_Media آپ سے گزارش ہے کہ اس پیج کو کسے سیاسی جماعت کی بجائے ایک دین کی ترویج کےلئے استعمال کریں۔۔۔ حضرت مولانا الیاس صاحب اور حاجی عبد الوہاب صاحب اور بہت سے علمائے کرام کی تربیت ہے کہ کم ازکم تبلیغی جماعت کے اراکین اس سے بچے ہیں۔۔۔