اگرچہ تحصیل غازی سے متعلق گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی ہے، لیکن اصولی طور پر ہمارا ��ؤقف بالکل واضح ہے۔ پختونخوا کی ایک تحصیل تو درکنار، اگر اس کی ایک ویلج کونسل کی آئینی حیثیت سے بھی غیر آئینی طریقے سے چھیڑ چھاڑ کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، اور جو عناصر ایسے اقدامات کریں گے و�� پاکستان کی وحدت اور قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے اور پاکستان توڑنے کے ذمہ داری سے بری الذمہ نہیں ہو سکیں گے۔
پختونخوا کسی فرد، حکومت یا ادارے کی ذاتی جاگیر نہیں کہ اسے اپنی مرضی سے تقسیم کیا جائے۔ یہ ہزاروں برس سے پختونوں کی سرزمین، ان کی تاریخ، تہذیب اور شناخت کی امین ہے۔
اگر کوئی غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے پختونخوا کی جغرافیائی یا انتظامی حیثیت کو چھیڑنے کی کوشش کرے گا تو وہ صرف پختونوں کے حقوق پر حملہ نہیں کرے گا بلکہ پاکستان کی وفاقی روح، آئینی ڈھانچے اور قومی اتحاد کو بھی نقصان پہنچائے گا۔ اس کی تمام تر ذمہ داری ایسے اقدامات کرنے والوں پر عائد ہوگی۔
@soulat_pasha اگر یہ لوگ زم زم س�� روزانہ غسل کرکے رات بھر خانہ کعبہ میں بھی گذاریں تو تب بھی معافی نہیں ہوگی ، نہ خدا کی طرف سے اور نہ عوام کی طرف سے ،،، ہاں یہ خوش قسمت ہیں کہ انکو ہانکنے کے لئے اتنے نایاب نسل کے بھیڑوں کے ریوڑ ملے ہیں ،،، لہٰذا مزے سے رہیں ، کوئ ٹینشن نہیں ہوگی ،،،
ڈئیر سر والو۔۔یوں تو چھوٹی ہے ذات بکری کی۔۔کچھ ممیانا چاہ رہی ہے سالی
!
میں پُر امید ہوں کہ آپ خیریت سے ہی ہوں گے۔
جان کی امان پاوں تو کچھ عرض کروں،
سر، پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سیسلین مافیا ہے، اس سے نظام نہیں چل سکتا اور اس خراب نظام کو صرف عمران خان ہی ٹھیک کرے گا، کیونکہ وہ بہت زیادہ قابل ہے۔
پھر آپ ہی نے بتایا کہ عمران خان نا اہل ہے، اس سے نہیں چل رہا، وہ رہا تو نظام ڈیفالٹ کر جائے گا۔ پھر ہمیں بتایا گیا کہ یہی سیسلین مافیا یعنی کہ نواز شریف ہی تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ پھر انہیں مسلط کرنے کے بعد دوبارہ آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔ سر کب تک یہ تجربات چلیں گے، ہمارے ساتھ آزاد ہونے والا ملک بھارت کہیں آ گے نکل گیا۔ اور ہم سے ہی آزاد ہونے والا بنگلہ دیش بھی ہم سے بہتر حالت میں ہے۔
سر، اگر میری بات بری نا لگے تو ایک بار آپ خ��د پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں، ہو سکتا ہے فالٹ کوئی آپ میں ہی ہو۔
بہت سی دعائیں، اللہ آپ کو اور آپ کے کاروباری اداروں کو دن چوگنی رات چھگنی ترقی عطا فرمائے،
Authorities in Datta Khel, #NorthWaziristan, ordered locals to evacuate within 24 hours, then stopped them at a checkpoint saying: “Stay here until everyone gathers.” War on terror 2.