@Rabianaveed9 @Saharaw24625214 @anita_umair @Kazmi37884306 @__pti1@realikramnasim @AamirKhan387 @abeera32698375@aesthetic_1997@aftab85149 کم سے کم جو ہم کرسکتے ہیں۔ گناہ ظلم زیادتی کو روکنے کے لئے اگر طاقت ہے تو ہاتھ سے روکو نہیں تو زبان سے کوشش کرو اگر نہیں تو کم از کم دل سے برا سمجھو۔
اسلام کی یہ تعلیم ہے۔
طاقت حکومت کے پاس ہے اور ہمارے پاس سوشل میڈیا ۔ کم سے کم کشمیر میں ہونے والے ظلم دنیا کو دکھا سکتے ہیں