فتنہ الہندوستان کا بھرتی مرکز بھی وائی سی بند ہونے سے بلوچ عوام کو گمراہ کرنے کا سلسلہ بھی رک گیا، لیکن یہ عناصر اب سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو حقوق اور محرومی کے نام پر ریاست کے خلاف ورغلانے کی کوششوں میں مصروف ہیں
.
#Balochistan#Abhiya#perletti#Sismo#BBNaija
The concluding session of the Balochistan Development Awareness Workshop was held in Loralai District with the active support of FC Balochistan (North), bringing together 158 students and 17 teachers. #Balochistan
The BLA’s targeting of a school with explosives in the Sanni area of Kachhi district is an act of blatant hostility toward education and cowardly terrorism. These elements fear the bright future of the youth and the prosperity of Balochistan
#Balochistan
ضلع کچھی کے علاقے سنی میں بی ایل اے کی جانب سے سرکاری اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانا کھلی تعلیم دشمنی اور بزدلانہ دہشت گردی ہے۔ یہ عناصر نوجوانوں کے روشن مستقبل اور بلوچستان کی خوشحالی سے خوفزدہ ہیں
#Balochistan#Abhiya#perletti#Sismo#Bitcoin#Afram#LCDFMX2
ایف سی بلوچستان(نارتھ) اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ساؤتھ ڈیرہ بگٹی میں خواتین کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خواتین نے مختلف مسائل اور شکایات پیش کیں، جنہیں متعلقہ حکام نے سنا اور حل کے لیے ضروری اقدامات کی یقین دہانی کرائی
#Balochistan
ایف سی بلوچستان(نارتھ) اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ساؤتھ ڈیرہ بگٹی میں خواتین کی کھلی کچہری منعقد کی گئی خواتین نے اپنے بنیادی مسائل اور ��روریات سے متعلق شکایات پیش کیں، جن پر متعلقہ اداروں کو ضروری اقدامات کی ہدایت کی گئی۔ خواتین نے مسائل کے ازالے کے لیے اس اقدام کو سراہا
امریکہ میں بیٹھ کر ہمارے حقوق کی جدوجہد کرنیوالی نعیمہ زہری کہتی ہیں "کل ریاست نے انکو تشدد کا نشانہ بنایا آج یہ ریاست کے سامنے بندوق اٹھا کر کھڑے ہو گئے
بقول آپ کے ریاست نے تو آپ پر بھی تشدد کیا لیکن آپ تو سمجھدار نکلی کہ س��دھا امریکہ جا بیٹھیں
#Balochistan
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع قلعہ سیف اللہ میں کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا، جس کے دوران کھیلوں اور تعلیم کی اہمیت پر آگاہی دی گئی۔ مقامی آبادی سے ملاقات کے دوران باہمی روابط کو فروغ دیا گیا، جبکہ شرکاء نے ایف سی کی کاوشوں کو سراہا
#Balochistan
سکیورٹی فورسز کی آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری، مستونگ میں دو کارروائیوں کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا
#Balochistan
آپریشن ردالفتنہ تھری کے تحت مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں کے دوران فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے، جبکہ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا؛ ممکنہ دہشتگردوں کے خاتمے اور علاقے کی مکمل کلیئرنس کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن
بلوچستان: سنی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے سنی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا، جس کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
#Balochistan
Fitna Hindustan’s terrorists seek to mislead Baloch youth by keeping them away from education and development and pushing them towards violence and destruction. Balochistan’s future lies in peace, education, development and prosperity not in senseless violence and instability.
مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر ڈیرہ بگٹی۔کشمور روڈ پر فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں فتن�� الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے
#Balochistan #Pakistan
آپریشن ردالفتنہ 3‼️
ڈیرہ بگٹی–کشمور روڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 6 فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد ہلاک جبکہ چند سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے
#Balochistan
یہ عناصر سوشل میڈیا پر جھوٹ اور من گھڑت خبروں کے ذریعے انتشار پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں، جبکہ حقیقت میں ان کے دعووں کی کوئی حیثیت نہیں۔ بیرونی عناصر کے اشاروں پر کیے جانے والے ایسے پروپیگنڈے کا مقصد صرف عوام کو گمراہ کرنا اور خوف و ہراس پھیلانا ہے
#Balochistan#Pakistan
فتنۃ الہندستان کے دہشت گرد عام بلوچ عوام کو لوٹ کر آخر کس آزادی کی جنگ لڑنے کا دعویٰ کر رہے ہیں؟ بھارت کے ��شاروں پر چلنے والے یہ بزدل دہشت گرد آزادی کے نام پر بلوچ عوام ہی کو نشانہ بنا رہے ہیں اور اپنے جرائم کو آزادی کی جنگ قرار دے کر پروپیگنڈا کر رہے ہیں
#Balochistan
Those who resort to terrorism violence in the name of Balochistan are ultimately harming their own people Road blockages disruption of businesses and fear among civilians only add to public hardships Balochistan needs peace development and prosperity not terrorism
#Balochistan
خواتین کو ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرکے اپنے ساتھ شامل کرنا انہیں نشے کا عادی بنانا اس عمل کو جدوجہد کا نام دینا فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم کی عکاسی کرتا ہے چند ��ھارتی ٹکوں کے عوض بلوچ خواتین کو اس گندے کھیل کا حصہ بنا کر ان کے عزت و وقار کو مجروح کیا جاتا ہے
#Balochistan
Blackmailing women through compromising videos, coercing them into their ranks, and then portraying such exploitation as a legitimate struggle reveals the coercive tactics associated with Fitna al-Hindustan
#Balochistan#Pakistan