اپنے بھائی لامین یامال کو دیکھ کر ننھے کینے کی خوشی واقعی بے مثال ہے! ❤️
یہ ایک معصوم اور فطری لمحہ ہے جو بہت کچھ بیان کر دیتا ہے… بھائیوں کے درمیان خالص محبت، جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
عاقب جاوید، مصباح الحق کو ہٹاؤ،
پاکستان کی کرکٹ کو بچاؤ،
پاکستان کی کرکٹ کمیونٹی میں یہ اسوقت سب سے پاورفل ٹرینڈ چل رہا ہے۔ یہ پاکستان میں ہر کرکٹ کے چاہنے والے کی آواز ہے۔
عاقب جاوید، مصباح الحق کو ہٹاؤ،
پاکستان کی کرکٹ کو بچاؤ،
پاکستان کی کرکٹ کمیونٹی میں یہ اسوقت سب سے پاورفل ٹرینڈ چل رہا ہے۔ یہ پاکستان میں ہر کرکٹ کے چاہنے والے کی آواز ہے۔
شاہین شاہ کو کھلانا کیا مجبوری ہے ؟؟؟ منجمنٹ پاگل ہے ایک عام آدمی کو پتہ چل رہا ہے۔ شاہین فٹ نہی ہے۔ سلمان مرزا کو کھلائے مینجمسنٹ اور عثمان کی جگہ نافع کو۔ 😡