@wajih_sani ویسے اگر اب اجازت مل جائے تو انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ اچھا ہے
اگلے سیزن میں شوگر کین کی بمپر کراپ ہو گی ۔ انشاءاللہ
اگر شوگر ایکسپورٹ ہوتی ہے تو کسان سے بھی اچھے ریٹس پر ملز گنا خریداری کریں گے
سب کا فائدہ ہو گا ۔ امید سے
@NaureenJanjua مراثی اور مراثن ٹرین میں سفر کر رہے تھے مراثن کہتی دیکھیں میری جیب میں کوئی ہاتھ ڈال رہا ہے... مراثی ہنسا اور کہتا "تو ٹینشن نا لے پیسے سارے میری جیب وچ نے" وہ حساب پپلوتھیوں کا ہے کہ عزت کی کوئی بات نہیں صدر کا عہدہ ہے گورنریاں ہیں لہذا ٹھنڈ رکھو.😂