سیانے کہتے ھیں !
ھر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی کچھ در بڑے مست ھوتے ھیں
مرضی سے کُھلتے ھیں بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آجاؤ در والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا پڑے نہ رھناخود کو بھکاری نہ بنانا بھیک سے پیٹ پلتا ھے دل نہیں
🚨😳وزیر خزانہ پاکستان کیا خاک پاکستان کا بھلا کرے گا ،
وہ تو شام کو حوش میں نہی ہوتا
سارا دن دفتر میں پی رہا ہوتا ہے ۔
اس سے جان چھڑوا لیں پاکستان کی ۔
محسن بیگ کا دھماکہ خیز انکشاف ⚡
یہ آئ ایم ایف کے سامنے لیٹا ہوا ہے ۔
یہ باہر سے آیا ہوا ایک بینک کا ملازم کیا پاکستان کا بھلا کرے گا 👇🚨🔔
🚨یہ ویڈیو دیکھ کر دل سے بددعا نکلتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر اس شخص کو تباہ و برباد کرے جس نے اس مسخرے کواس ملک کا وزیراعظم بنانے میں کردار ادا کیا،
🚨یہ واقعی نوبل انعام کے حقدار ہیں جو پہلے میٹرو بس کی مخالفت ِکرتا تھا پھر خود بھی شروع کردی جو مکمل ہونے کا نام ہی نہیں لیتی تھی ،
🚨پھرجنہیں منصوبہ پورا کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اس ٹریک سے بس کا گزرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
اس بے غیرت کا نام شوکت ھے
اور اسلام آباد ھوتا ھے
گوہر کو فوٹو دکھا اور اجازت سے بےغیرتی کر رہا ھے
@OfficialDGISPR
سر ان بیغیرتون کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے
شئر کرتے جائیں اس کی چھترول لازم ہے
عمران خان کے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے آٹھ کروڑ کے فلیٹ کی کوئی منی ٹریل موجود نہیں،اور اس فلیٹ کی ملکیت بھی انتہائی کم کرکے ٹیکس ریٹرنز میں شو کی گئی۔
یہ کیا ہو رہا ہے
ہمارے ملک پاکستان میں
، انسٹا پوڈر چہرے پر پھینکنے سے انسان ہوش کھو دیتا ہے۔
وڈیو مکمل دیکھیں۔ اور مشکوک اجنبی قریب سے گزرے تو ہوشیار ہو جائیں۔
آپ کر بھی کیا سکتے ہیں؟
اللہ پاک اپنا کرم فرمائے، آمین۔
سہیل آفریدی کا کہنا ہے ہمیں لیڈیز ڈاکٹرز کی ضرورت ہے
طالبات شادی کرتے وقت جاب کرنے کی شرط لکھوائے ،
لڑکیاں پڑھیں گی تو ڈاکٹر بنے گی اور جاب کرنے کی شرط بھی لکھوا دینگی
یہاں خیبرپختونخوا میں تو عمران نیازی کے افغانستان سے لائے گئے 40 ہزار دہشتگردوں نے لکی مروت میں پمفلٹ تقسیم کیے ہے
کے لڑکیوں کو اسکول نہ بھیجا جائیں
ورنہ گرلز اسکول ٹیچر
لڑکیوں کو اسکول لانے لیجانے والے ڈرائیور
لڑکی کے والد یا بڑے بھائی اور لڑکی خود
ہمارے نشانہ پر ہونگی 🤨
ویڈیو ترجمہ:
ٹی ٹی پی نے یہ پمفلٹ تقسیم کیے ہے
لیکن میں TTP سے ڈرنے والا نہیں
میں اپنی بیٹی کو پڑھاؤں گا
ٹی ٹی پی نے جو کرنا ہے کر لیں
اگر ان میں ہمت ہے تو سامنے آئیں
ہم ریاست کی مانے گے ریاست کہتا ہے بچیوں کو پڑھاؤں
انکی غنڈا گردی دہشتگردی نہیں چلے گی
ہم اپنے سرزمین کے ساتھ ہے اسکی حفاظت کرنا ہمیں اچھی طرح آتی ہے ،،
یہ وطن تمہارا ہے ہے تم ہو پاسبان اس کے۔
معرکہ حق کی عظیم الشان فتح کے موقع پر اپنی افواج اپنے شہداء اور غازیوں کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔
ہم بنیان مرصوص ہیں 🇵🇰❤️
#BunyanUmMarsoos
پاکستان کے معرکہ حق کے جشن کو بھی گہنانے کی پوری کوشش کی گئی مگر پنجاب کے عوام نے نہ صرف کھل کے جشن منایا بلکہ کئی جگہ اتنے اھتمام سے تقریبات منعقد کی گئیں کے لگتا ھے اب 14اگست اور 23مارچ کی طرح 10مئی بھی قومی دن بن گیا ھے۰
کلپر بگتی ملتان میں پناہ گیر ہونے کے بعد مقامی لوگوں کا قتل عام کرتے ہیں۔ محسود پنڈی میں حیوانیت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ریاست ان جنگلیوں کو لا کر شہروں میں بساتی کیوں ہے؟