اور ناظرین حرمین شریفین کے محافظ ہمارے حافظ اور آج ترکیہ سعودی عرب پاکستان کے درمیان ایک تاریخ ساز معاہدہ مکہ کی سرزمین پر بیت اللہ کے سامنے طے پایا ہے یہ اعزاز میرے اور آپکے رب کی خصوصی عطا ہے
پاکستان زندہ باد
یہ وہ منبر ھے جس پر بیٹھ کر رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم خطبہ دیا کرتے تھے۔ انکے بعد اسی منبر پر حضرت ابوبکر صدیق رض اور حضرت عمر فاروق رض بیٹھ کر خطبہ دیا کرتے تھے۔
ایسا ہی ایک اور افسوسناک واقعہ 21 جون 2026ء کو پنجاب کے شہر سرگودھا میں پیش آیا، جہاں ایک کریانہ اسٹور میں 7 سالہ بچی منتہا کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
#Sarghoda#Pakistan#Punjab
یا اللہ جس بھی محکمے کی غفلتوں کی وجہ سے کوریا ہے ان کے بچوں پر عذاب الٰہی نازل ہو۔۔۔
لبیک اللہم لبیک،لبیک لا شریک لک لبیک،
اِنَّ الحمدَ والنِّعمۃَ لکَ والمُلک، لاشریک لک۔
شدید گرمی کیوجہ سے حاجیوں پر واٹر سپرے کیا جا رہا ھے۔ اللہ کریم سبکو حج کی سعادت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ثم آمین🤲
اور ناظرین وزیراعظم شہباز شریف سپر لیگ کرکٹ میچ کیلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے جہاں کھلاڑیوں سے تعارف جاری ہے اس موقع پر وزیراعظم نے پچ بارے دریافت کیا تو گراونڈ سٹاف نے بتلایا کہ پچ باون سال پرانے تجربہ کار نے بنائی ہے
باون سال والی بات سمجھ نہیں ائی
🔴 مسجدالاقصیٰ میں پہلی فجر کی اذان 40 دن کی بندش کے بعد دی گئی۔
اسرائیلی قبضے کی جانب سے نمازیوں پر عائد پابندی کے بعد، آج پہلی مرتبہ اذانِ فجر کی صدا مسجد الاقصیٰ میں بلند ہوئی۔
میں دعوی کے ساتھ کہتا ہوں کہ جو شخص چالیس دن صبح اور شام صرف پانچ منٹ یہ عمل کرے گا اس کی زندگی میں انقلاب آجائے گا۔
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ