Guys Guys Guys look Big Day of my Life MashaAlla Thank you so much Ma'am for following me 💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓 @MaryamNSharif
دنیا بھر میں معاشی دباؤ کے باعث ٹیکس بڑھائے جا رہے ہیں، مگر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں بجٹ 2026-27 عوام کو ریلیف دینے کی جانب ایک مثبت قدم ہے🇵🇰
#عوام_دوست_بجٹ
ایران امریکہ کے درمیان معاہدہ طے ہونے پر قوم کو مبارکباد
پوری پاکستان پر اعتماد کررہی ہیں اور دشمن بھارت کا ایجنڈا بری طرح ناکام ہوا
سینیٹر بشری انجم بٹ
پاکستانی ، امریکہ ایران معاہدے کے نتیجے میں پٹرول سستا ہونے کو لیکر بہت جذباتی ہوئے پڑے
کوئی کہ رہا ہے 100 روپے کم ہوں گے
کسی کے خیال میں 70
کوئی کچھ کوئی کچھ
پاکستانیوں تکے لگاتے رہو
آخر میں چاچو نے سنگین سرپرائز دے دینا ہے 😁
پھر نہ رونا
سونیا آشر صاحبہ، پارلیمانی سیکرٹری انسانی حقوق و اقلیتی امور پنجاب، نے اپنے دفتر میں شیخوپورہ اور رحیم یار خان سے تشریف لانے والے معزز وفد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود، انسانی حقوق کے فروغ اور عوامی مسائل کے حل سے متعلق مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@ASNsharif@alimdar82@Marriyum_A@AzmaBokhariPMLN@ZeshanMalick@SaimaFarooq
محترمہ سیدہ نوشین افتخار نے سرفراز ڈھلوں صاحب کی صاحبزادی کی تقریبِ منگنی میں شرکت کی۔
محترمہ نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی۔
#TeamSNI
صوبائی وزیرِ تعلیم @RanaSikandarH کی اس اہم تقریب میں شرکت تحقیق اور جدت کے فروغ کے عزم کی عکاس ہے۔
محققین اور سائنسدانوں کی حوصلہ افزائی ہی وہ سرمایہ ہے جو پاکستان کو ترقی، اختراع اور عالمی کامیابیوں کی نئی منزلوں تک لے جا سکتا ہے🇵🇰
گوجرانوالہ (کھیالی بائی پاس) میں ایک خاتون مبینہ طور پر طویل عرصے سے گھریلو تشدد، جان سے مارنے کی دھمکیوں اور خوف و ہراس کا شکار ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملزم نہ صرف خاتون بلکہ اس کے اہل خانہ کو بھی دھمکیاں دے رہا ہے اور خود کو نقصان پہنچانے کی ویڈیوز بھی بھیج رہا ہے۔ معاملہ انتہائی سنگین نوعیت اختیار کر چکا ہے۔
پنجاب پولیس سے فوری نوٹس اور قانونی کارروائی کی اپیل ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے پہلے خاتون اور اس کے خاندان کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
@MaryamNSharif@hinaparvezbutt@OfficialDPRPP
محترمہ سیدہ نوشین افتخار صاحبہ گلگت بلتستان الیکشن کمپین میں خواتین کو متحرک اور منظم کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔ مختلف علاقوں میں خواتین سے ملاقاتوں اور کارنر میٹنگز کے ذریعے پاکستان مسلم لیگ (ن) کا پیغام گھر گھر پہنچایا جا رہا ہے۔ خواتین کا جوش و خروش اور بھرپور