ہر فرد کا حق ہے کہ اپنا علاج جہاں سے چاہے کروائے مگر وہ جو کہتے تھے اپنے صوبے میں ایک بھی ہسپتال نہیں بنا سکے کہ اپنا علاج کروا سکیں یہ میتھ بھی سی ایم نے توڑ دی ایک اہم سرجری کو کامیابی سے مکمل کیا گیا ہے۔ اللہ جلد صحتیاب کرے تاکہ ملک وقوم کی خدمت کے جذبے کو جاری رکھ سکیں۔ آمین 🤲🏻💐
یہ نوجوان لڑکا فیصل آباد کی تحصیل ڈجکوٹ کا رہنا والا تھا محنت مزدوری کے لیے سعودی عرب گیا تھا دو ماہ پہلے اس کا سعودی عرب کے شہر میں انتقال ہوگیا اس کی میت کو پاکستان واپس لانے کے لیے اس کے گھر والوں کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا رہا اور وہاں کچھ پاکستانی دوستوں کی مدد سے اسے آخر کار کاغذات مکمل ہوگے اس کے گھر والوں کے بہت زیادہ اخرجات ہوچکے ہیں تابوت 5000 ریال کا خرید اب جب ٹکٹ لینے کی باری آئی تو وہاں پر موجود اس کے دوستوں کا کہنا ہے پی آئی اے کی فری سروس بند ہوگی ہے اور اس کی میت کی ٹکٹ کے لیے مزید 4 سے 5 ہزار ریال چاہیے جو کے اس کے لواحقین کے پاس نہیں انکے پاس جو کچھ تو وہ خرچ کر چکے ہیں
اس کے حوالے سے حکومت پاکستان اور سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ کی مدد درکار ہے تاکہ اس نوجوان کی میت پاکستان پہنچ سکے
@CMShehbaz@MaryamNSharif@CMComplaintCell@chsandhilaa@ZeshanMalick@AbidSherAli@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK@najamwalikhan@Aadiiroy2
Today, we had a meeting with the RPO Faisalabad in a very light and cordial atmosphere. We had a detailed discussion on general matters, with special focus on the textile sector. The meeting was initially scheduled for 15 minutes but extended to almost an hour,
@rpo_faisalabad ❤
ان سرکاری سکولوں میں ایک سکول وہ بھی شامل ہے جہاں میرے دو بیٹے پڑھتے ہیں اور سکول وزٹ کے دوران لکھ کر بھی دیا تھا
مگر کوئی فنڈ جاری نہیں ہوا
پانچ نئے کمرے کمپیوٹر لیب اور سائنس لیبارٹری کی بھی ضرورت ہے
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@GovtofPunjabPK
فیصل آباد کا سب سے بڑے کلیم شہید پارک جو کے شہر کے وسط میں گنجان آبادی میں واقعہ ہے جس کا رقبہ تقریباً 51 ایکڑ ہے 1886 میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ میاں محمد نواز شریف نے پارک تعمیر کروایا تھا جو آج کے دن تک ویسے کا ویسا ہے اس پارک کے لئے کبھی بھی کوئی خصوصی فنڈ جاری نہیں ہوا جس کی وجہ سے اہل علاقہ جدید دور کی کسی بھی سہولت اور تفریح سے فائدہ نہیں اٹھا سکے کچھ دن سے ذاتی کوششوں سے اس پارک کے واکنگ ٹریک پر آج پی ایچ اے ڈی کی طرف سے اس پر کام شروع کروایا ہے
میری وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ سے خصوصی درخواست ہے کلیم شہید پارک کے لئے خصوصی گرانٹ جاری کریں اور اس پارک میں بھی جدید دور کی سہولیات جہاں کی عوام کو فراہم کی جائے
بچوں اور خواتین کی سیکورٹی کے لئے اس پارک میں رات کے وقت لائٹس اہتمام کیا جائے
اس وقت 51 ایکڑ پر محیط پارک میں صرف 7 کے قریب لائٹس لگی ہیں جس کی وجہ رات کے وقت جہاں فیملیز نہیں آتی اور سکیورٹی اہلکار بھی صرف دو ہوتے ہیں برائے مہربانی اس پارک کو خوبصورت پارک بنایا جائے
اور آج تک اس پارک میں کبھی کوئی سرکاری تقریب بھی نہیں ہوئی جب کہ اس پارک میں وسیع پارکنگ بھی ہے اس پارک کے اطراف میں 6 یونین کونسل آتی ہیں مگر اس پر کبھی کسی نے توجہ نہیں دی ہمشیہ یہی کہہ جاتا ہے فنڈ کی کمی ہے
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ آپ سے گزارش ہے لاہور سے خصوصی ٹیم کے زریعے اس پارک کا وزٹ کروائیں اور اس کے لئے خصوصی گرانٹ جاری کریں
فیصل آباد کی سب بڑی شاہراہوں کے اطراف میں برساتی نالے بنے ہوئے ہیں مگر افسوس کسی کی اسطرف توجہ نہیں اور بارش کے پانی سے لوگوں کا لاکھوں کا نقصان ہو جاتا ہے@FsdWasa بھی خاموش اور عوام نے بھی بند کر رکھے ہیں کافی عرصہ سے اس کی طرف توجہ دلائی مگر کوئی عمل نہیں ہورہا
@MaryamNSharif
ہمارے مطالبات یہ ہیں:
1️⃣ سیوریج کے سنگین مسئلے کو فوری اور مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے۔
2️⃣ سٹریٹ لائٹس فوری طور پر بحال کی جائیں۔
3️⃣ واٹر پلانٹ کی مکمل مینٹیننس کروائی جائے اور اسے فعال کیا جائے۔
4️⃣ پارکوں کی باقاعدہ صفائی، دیکھ بھال اور تزئین و آرائش کی جائے۔
*🌟 اہم اعلان برائے تمام رہائشیانِ ماڈل سٹی 1🌟*
جب تک سوسائٹی اور ڈویلپرز ہمارے بنیادی اور جائز مطالبات پورے نہیں کرتے، ہم تمام مکین منتھلی سوسائٹی فیس کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔
*عیدالاضحیٰ مبارک!*
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی کی روح کو سمجھنے، ایثار، وفاداری، اور تقویٰ کی راہوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
یہ دن صرف جانور کی قربانی کا نہیں، بلکہ اپنے نفس، غرور اور خواہشات کو اللہ کے حکم کے سامنے قربان کرنے کا دن ہے۔ 🌙🐐🌸
میں اپنے حلقے کی عوام کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے آج بھاری اکثریت سے جتوایا یہ فتح مسلم لیگ ن کی ہے یہ فتح مریم نوازشریف کی ہے انکے ویژن کی ہے جس طرح انہوں نے پنجاب کو چلایا میں اسی طرح اپنے سمبڑیال کو بھی چلاوں گی
نو منتخب ایم پی اے حنا ارشد وڑائچ کا پیغام
#PP52SherKa