میں آج بہت خوش ہوں میرا گھر ڈوب گیا تو کیا ہوا میرے حکمران پوری دنیا کے مثلے حل کر رہے ہیں اس لیئے میرا گھر ڈوب جانے پر میں خوش ہوں ۔
ایک مجبور شہری جا خوشی کے انداز سے اپنی بے بسی کا اظہار
کچھ دن پہلے ہمارے ساتھ ایک ڈرامہ ہو گیا ۔
ایک شادی کا کھانا دینا تھا ۔ وہان مہمان ہمین 40 بتائے گئے ۔ پھر 150 پھر دوبارہ 40 بتائے گئے ۔
اور رخصتی کے وقت بارات 160 لوگ آن پہنچے ۔
واجد نے مجھے بولا اب کیا کرین مین نے بولا فورا کھانا بڑھا دو ۔ زیادہ پکوا لو۔
3 دیگین کروا دو۔ اب ذمہ لیا ہے تو پورا کرنا ہے
۔۔۔۔۔۔
ہم نے پہلے پلان کیا تھا اور ایک مدرسے مین کال کر کے بتا دیا تھا کے ایک چکن کی دیگ آپ کی طرف پہنچ جائے گی اور دوسو روٹی بھی ۔
لیکن وقت پر سب الٹ ہو گیا۔
تو شادی کا کھانا مشکل سے پورا ہوا ۔
ساتھ مین ۔ مدرسے کے بچون کے لئے الگ سے دیگ پکوا کر بھیجی ۔
واجد کی زبان سے سارا ڈرامہ اور مینجمینٹ سنیں۔
اور ہنسیں کے کیسے کیسے واقعات ہو جاتے ہین اس فلاحی کام مین ہمارے ساتھ۔
لیکن میری ٹیم میس مینجمینٹ نہین ہونے دیتی ۔
اللہ۔ کا شکر ہے ۔
#SaqibAllyana
How Does India Treat Hindu Citizens of Pakistani Origin? A Reality Check for Those Who See India as a “Hindu Paradise" 24 News HD
پاکستانی ہندو شہریوں کیساتھ بھارتی سرکار کا کیا سلوک ہے؟
انڈیا کو ہندوئوں کی جنت ماننے والوں کیلئے تلخ حقیقت!
#IndiaNews#Hindus#Pakistan #RealityCheck #HumanRights #ViralVideo #Trending
سفید سنگِ مرمر سے تراشا گیا ایک روح پرور شاہکار!
مسجد پاک وگہہ شریف، کیروانوالہ شریف، ضلع گجرات
جہاں سفید مرمر کی خوبصورتی، اسلامی فنِ تعمیر اور روحانی سکون ایک ہی منظر میں سمٹ آئے ہیں۔
جمعہ مبارک
اب سوچ رہے ہوں گے کہ شاید کوئی نہر بہہ رہی ہے یا دریا گزر رہا ہے، ارے نہیں با با یہ راولپنڈی کا وہی راجا بازار ہے جسے سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا پر اشتہارات کے ذریعے ’’ماڈل بازار‘‘ کے طور پر خوب پروموٹ کیا گیا۔
لیکن کہتے ہیں نا، میک اپ کے ذریعے آپ اپنی جھریاں کتنی بھی چھپا لیں، لیکن منہ دھوتے ہی وہ جھریاں سامنے آ جاتی ہیں۔ یہی کچھ اس ماڈل بازار کے ساتھ ہوا۔ اوپر اوپر سے خوبصورت میک اپ کر دیا گیا، مگر پہلی ہی بارش نے سارا اصل چہرہ عوام کے سامنے رکھ دیا۔بہتر یہ ہوتا کہ پہلے ایک جامع پالیسی بنائی جاتی، نکاسیٔ آب کا مؤثر اور مستقل نظام بنایا جاتا، بنیادی مسائل حل کیے جاتے اور اس کے بعد کسی بازار کو ’’ماڈل‘‘ قرار دیا جاتا۔
اور اگر ترقیاتی کاموں کے فنڈز میں مبینہ کمیشن، ٹھیکوں پر ٹھیکے اور سیاسی تشہیر کو ترجیح دی جائے، تو پھر نتیجہ یہی نکلتا ہے۔ عوام کے پیسوں سے بننے والے منصوبوں کی اصل کارکردگی بارش کے ایک جھونکے سے ہی سامنے آ جاتی ہے۔
بارش نے راجا بازار کو نہیں ڈبویا، بلکہ دعووں اور زمینی حقیقت کے درمیان فرق عوام کے سامنے ظاہر کر دیا۔
100 فٹ نیچے گرنے کے بعد بھی زندگی جیت گئی😱
اریزونا کے سیلاب میں پل پار کرتے ہوئے 25 سالہ لڑکی پانی کے تیز ریلے میں پھنس گئی۔ سیلاب اسے ایک سرنگ میں گھسیٹتا ہوا لے گیا اور 100 فٹ نیچے پٹخ دیا.جب سب امیدیں ختم ہو گئیں، تو وقت پر ملنے والی سی پی آر (CPR) نے ایک نئی زندگی دے دی۔😭❤️