ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر استقبال کیا۔ 21 توپوں کی سلامی اور پاک فضائیہ کے JF-17 طیاروں نے انکا فضائی استقبال کیا۔
🚨نہائیت افسوسناک🚨
یہ ھے میاں محمد نواز شریف کا دیوانہ گلفام بسرا جو میاں نواز شریف اور پارٹی کے حق میں ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتے ہیں ۔۔ ان پر پی ٹی آئی کے چند شر پسندوں نے حملہ کیا اور مار مار کر برا حال کر دیا مگر گلفام بسرا کا کہنا ہے کہ میں آخری دم تک اپنے قائد میاں محمد نواز شریف اور پارٹی کے لیے ویڈیوز بناتا رہوں گا بے شک یہ شرپسند مجھے جان سے بھی مار دیں ۔۔
۔۔ یہی محبتیں میاں نواز شریف کا سرمایہ ہیں ۔۔ اس جزبے اور محبت کو لاکھوں سلام 👏👍
سرکاری ملازمین احتجاج پر اسلام آباد پولیس کی شدید آنسو گیس شیلنگ،لاٹھی چارج اور گرفتاریاں : فروری 2021 سنہرہ خان دور حکومت
اقتدار سے نکالے جانے کے بعد یہی 2021 کی ویڈیو انصافی لیڈران و انصافی جرنلسٹوں نے PDM دور کی دکھا کر بھی استعمال کی :1
عمران خان کی محبت میں ایک گاڑی پر IK 804 کا نمبر 2 کروڑ میں خرید کر لگانے کا دعوی اور دوسری گاڑی کے لیے وہی نمبر 5 کروڑ میں خریدنے کی پیشکش کرنے والا ٹک ٹاکر نوسرباز نکلا۔ لوگوں کو متاثر اور ویوز بڑھا کر ڈالر کمانے کی خاطر جھوٹ بولا اور اب پرچہ درج ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے