@AminShaheedi میں ابھی کچھ دن پہلے عمرہ کر کے آیا ہوں۔ ۔ اب احرام کے بغیر کوئی بھی طواف کے لئیے نہیں جا سکتا۔ اس میں بہت سے مردوں کو بغیر احرام کے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ کوئی پرانی وڈیو ہو گی
جے یو آئی ف کے راشد محمود سومرو کی عمران خان کی والدہ سے متعلق نازیبا باتیں ۔۔ کہنے کے بھی قابل نہیں
کیا کوئی سینئر صحافی اس کی مذمت کرے گا، یا سارے گونگے بہرے ہو گئے ہیں، کسی کا کوئی مذمتی ٹویٹ نظر نہیں آیا