"Never give up, no matter how hard life gets no matter how much pain you feel. Pain will eventually subside, nothing remains forever, so keep going and don't give up." – Imran Khan
”میرے سر کو کچھ ہوتا تھا میں ان کو کہتا تھا کہ میرے سر کو کچھ ہوتا ہے۔
بتاؤ انہوں نے مجھے دس مہینے ٹارچر کیا ہے۔“- پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان بذریعہ ہمشیرہ عظمیٰ خان
پاکستانیو! ہم نے اپنے کپتان کے لیے انصاف لینا ہے!
#FreeImranKhan https://t.co/1y7SvtaO87
The results of the Renters Rights Act:
- mass evictions as landlords sell up
- huge fall in the number of properties available to rent (flat hunting is worse than ever)
- landlords/letting agents intensely vetting tenants
- mega-landlords taking over the market
- traditional student lets effectively banned
Good for renters with £50,000 in the bank ready to buy. Bad for just about everyone else.
The consequences were obvious to anyone who has studied economics and yet Ministers just didn’t listen.
And now we have politicians calling for full rent controls. It beggars belief.
https://t.co/YPdPg2wlW1
مہارانی ٹک ٹاکر وزير اعلی کی مفت بجلی کے مزے لیں
اپریل کے صرف 168 یونٹس کا بل 10765 روپے
یونٹس = 168
بجلی کی قیمت = 6035 روپے
فکسڈ چارجز = 2274 روپے
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ = 212 روپے
ایف سی سرچارج = 542 روپے
ٹیرف ایڈجسٹمنٹ = 58 روپے
جی ایس ٹی = 1604 روپے
ٹوٹل فیول ایڈجسٹمنٹ = 250 روپے
کل بل = 10765 روپے
یہ صورتحال عام صارف کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے کہ بنیادی سہولت بجلی آخر اتنی مہنگی کیوں ہوتی جا رہی ہے، جبکہ عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے
اس کے ساتھ ساتھ فارم 47 کی حکومت کی نالائقی، جھوٹے دعوے اور زمینی حقائق سے دور پالیسیاں مسلسل عوامی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہیں۔ عوامی ریلیف کے بجائے ذاتی تشہیر اور سیاسی بیانیے کو ترجیح دینا اس نظام کی کمزوری کو مزید واضح کرتا ہے۔
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
یہ ہے پاکستانیوں کی ٹوٹل عزت۔۔یہ وردی کا مطلب یہ نہیں کہ تم خدا بن گے،اسکا مطلب کہ ہمارے پیسوں کی وردی ہمارے ملازم ہو تم ،انکا بس کمزوروں پر ہی چلتا ہے
کسی نے کمال بنایا ہے❤️
مجھے یاد ہے, 2019/20 جب کرونا میں, عمران خان نے عوام کو کتنا ریلیف دیا تھا,
لوڈ شیڈنگ 75 سال بعد ختم ہوچکا تھا, ڈرون اٹیک اور بم دھماکے ختم ہوکر امن قائم تھا، GDP تاریخ کی بلند ترین 6 فیصد پہنچ گیا تھا,
لیکن اسوقت کی میڈیا نے مہنگائی کا ایک بیانیہ بنایا تھا, کیوںکہ میڈیا کے لیفافے عوام پر خرچ ہوتے رہے!!
🇬🇧 برطانوی کارکن
"شکریہ، اسرائیل، کہ تم نے سامراجی مغربیوں کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔
اب ہمیں احساس ہوا ہے کہ اسلام ہمارا دشمن نہیں ہے۔ مسلم کمیونٹی سب سے مہربان، سب سے ہمدرد اور سب سے شریف لوگوں پر مشتمل ہے۔
اسلام پروپیگنڈا اور بدنامی کا شکار رہا ہے👉
12 years old. Palestinian. On his way to school. Arrested instead.
This is not an isolated case.
Every year, 500–700 Palestinian children are detained and prosecuted—in military courts. Denied rights. Starved. Tortured. Sexually abused.
This is life under jewish occupation.
"ہاتھ پاؤں باندھ کر کیمرے کے سامنے ریپ کیا جاتا"
"کھانا فرش پر پھینک کر چاٹنے پر مجبور کیا جاتا"
اقوام متحدہ کی نمائندہ کی زبانی اسرائیلی قید میں موجود فلسطینیوں کی دل دہلا دینے والی رودار
🚨امریکی پائلٹ اسرائیل اسلحہ لے کر جانے سے انکار پر گرفتاری کے بعد امریکن لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ آپ جو جو گھر میں بیٹھ کر دیکھ رہے ہو جان لو کہ آپ لوگ فلسطینیوں کی نسل کشی کے لئے فنڈنگ کر رہے ہو جاگ جاؤ
ملک کو مسلسل لوٹ کر کھا جانے والے چوروں کے لیے انگنت سہولیات اور پاکستان کے ہیرو، مسلم اُمہ کے لیڈر اور دنیا میں لیجنڈ کے طور پر جاننے والے شخص کی بینائی ضائع۔۔۔
#ShiftKhanToShifaInternational#FreeImranKhan
بریکنگ نیوز 🚨
سپورٹس دنیا کا نمبرون چینل sky sports عمران خان کے علآج پر ڈاکومنٹری جاری کرچکا!
عمران خان کے لیے پوری دنیا آواز اٹھا رہی!🛑
اسکو پھیلائیں 🛑 بار بار بار
🚨 “‘وہ مجھے جیل میں مار دیں گے’ انہیں زہر دیا جا رہا ہے، 📍 عالمی ڈاکٹروں کی تشویش"
🎙️ ماریو نوفل کا علیمہ خان سے انٹرویو
⸻
❓ سوال: کیا عمران خان کو زہر دیا جا رہا ہے؟ کیا یہ ممکن ہے؟
علیمہ خان:
ہم کوئی وہم میں مبتلا نہیں ہیں۔ ان پر پہلے بھی گولی چلائی جا چکی ہے۔ ان پر قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے۔ تو ہمیں یہ کیوں نہ سوچنے دیا جائے؟
⸻
❓ سوال: عمران خان کی آنکھوں کی حالت کے بارے میں کیا معلوم ہے؟
انہوں نے کہا کہ دو ہفتے تک وہ دیکھ نہیں پا رہے تھے۔ وہ جیل سپرنٹنڈنٹ سے کہتے رہے کہ مجھے ڈاکٹر دکھایا جائے، لیکن کچھ نہیں کیا گیا۔
جب آخرکار ڈاکٹر آیا اور اس نے آلات سے آنکھ چیک کی تو اس نے کہا کہ ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی جا چکی ہے اور شاید واپس نہ آئے۔
⸻
❓ سوال: کیا عمران خان نے اپنی جان کو خطرہ ظاہر کیا تھا؟
انہوں نے میری بہن سے کہا تھا:
“آصف منیر مجھے جیل میں مار دے گا۔”
جب ایک مکمل صحت مند شخص کے ساتھ اچانک ایسا ہو تو ہمیں کئی بار بتایا گیا کہ اس کی ایک وجہ سلو پوائزننگ بھی ہو سکتی ہے۔
⸻
❓ سوال: کیا آپ کو مزید طبی تفصیلات معلوم ہوئیں؟
کچھ ہفتے پہلے میں نے عمران خان کے دہائیوں پرانے ڈاکٹر سے بات کی تھی۔
ہم نے آنکھ کی بیماری پر بات کی۔ اسے ریٹینل وین اوکلوژن کہا جاتا ہے، جسے کبھی کبھی “آنکھ کا فالج” بھی کہتے ہیں۔
اگر علاج نہ ہو تو دھندلاہٹ یا جزوی یا مکمل بینائی کا نقصان ہو سکتا ہے۔
⸻
❓ سوال: سپریم کورٹ کی کارروائی کیا تھی؟
یہ بہت تکلیف دہ چند ہفتے تھے۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے ہمارے وکیل سلمان شاہ کو کہا کہ وہ عدالت کی نمائندگی کرتے ہوئے جیل جائیں اور مکمل رپورٹ لائیں۔
یہ کیس اصل میں ڈھائی سال پہلے کا تھا، جب عمران خان اٹک جیل میں تھے۔ اب سپریم کورٹ نے پرانی درخواستوں کو اکٹھا سننا شروع کیا۔
⸻
❓ سوال: سلمان صفدر کی ملاقات کب ہوئی؟
10 فروری کو۔
انہوں نے بتایا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ موجود تھے جب انہوں نے عمران خان سے بات کی۔ انہیں سیل بھی دکھایا گیا۔
جب انہوں نے ہمیں بعد میں تفصیل بتائی تو میں رو پڑی۔
⸻
❓ سوال: عمران خان نے کیا بتایا؟
انہوں نے کہا:
“دو ہفتے تک میں دیکھ نہیں پا رہا تھا۔ میں بار بار کہتا رہا کہ مجھے ڈاکٹر دکھائیں، لیکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔”
انہوں نے کہا کہ سلمان راجہ کو کہو کہ سپرنٹنڈنٹ کے خلاف مجرمانہ غفلت کا کیس دائر کریں۔
ایک آنکھ کا انفیکشن ہونا اور یہ کہنا کہ میں دیکھ نہیں پا رہا — دونوں میں فرق ہے۔
⸻
❓ سوال: کیا جیل حکام کو ہٹایا گیا؟
وہ سپرنٹنڈنٹ جنوری کے وسط میں ہٹا دیا گیا، لیکن عمران خان کی نگرانی صرف ایک شخص نہیں کر رہا۔ 20–30 کیمرے لگے ہوئے ہیں۔
⸻
❓ سوال: اسپتال منتقلی کیسے ہوئی؟
انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن نہ خاندان کو بتایا گیا، نہ وکلاء کو۔
قانون کے مطابق خاندان کو اطلاع دینا ضروری ہے، مگر انہیں مکمل رازداری میں لے جایا گیا۔
شروع میں ہمیں یقین ہی نہیں آیا کیونکہ بہت سی افواہیں ہوتی ہیں۔
⸻
❓ سوال: بعد میں کیا معلوم ہوا؟
کچھ لوگوں نے کہا وہ اسپتال میں مذاق کر رہے تھے، لیکن جب اصل تفصیل ملی تو پتہ چلا کہ انجیکشن کے بعد جب ڈاکٹر نے دوبارہ چیک کیا تو کہا:
“آپ ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی کھو چکے ہیں اور شاید واپس نہ آئے۔”
سلمان صفدر نے بتایا کہ عمران خان نے کہا:
“سلمان، میں تمہیں ٹھیک سے دیکھ نہیں پا رہا۔”
⸻
❓ سوال: ڈاکٹروں کی رائے کیا ہے؟
دنیا بھر سے ڈاکٹروں نے رابطہ کیا۔
انہوں نے کہا یہ شوگر یا بلڈ پریشر سے ہو سکتا ہے، مگر عمران خان کو نہ شوگر ہے نہ ہائی بلڈ پریشر۔
اسی لیے خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔
⸻
❓ سوال: آخری فیملی ملاقات کب ہوئی؟
4 دسمبر کو۔
اس کے بعد 10 فروری تک کسی نے انہیں نہیں دیکھا۔
اسی ملاقات میں انہوں نے کہا تھا:
“آصف منیر مجھے جیل میں مار دے گا۔”
ہم نے یہ بات باہر نہیں بتائی کیونکہ ہم ایسی باتیں کہنا نہیں چاہتے تھے۔
⸻
❓ سوال: اب آپ لوگوں کا مطالبہ کیا ہے؟
ہم صرف چاہتے ہیں:
•کسی معتبر اسپتال میں معائنہ ہو
•ذاتی ڈاکٹر موجود ہو
•خاندان موجود ہو
یہ سب قانون کے مطابق ہے۔
لیکن پچھلے مہینوں میں دیکھا گیا ہے کہ جب بات فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ہو تو قانون کی اہمیت نہیں رہتی۔
⸻
❓ سوال: حکومت نے کیا وعدے کیے؟
مذاکرات کے دوران محسن نقوی نے ضمانت دی کہ عمران خان کو شفا انٹرنیشنل لے جایا جائے گا اور خاندان اور ذاتی ڈاکٹر موجود ہوں گے۔
پھر انہوں نے ہمارے نام مسترد کرنا شروع کر دیے۔
ہم نے اپنے کزن ڈاکٹر کا نام دیا، وہ بھی رد کر دیا گیا۔
انہوں نے کہا ہم فیصلہ کریں گے کہ خاندان سے کون آئے گا۔
⸻
❓ سوال: آپ کو کیا لگتا ہے وہ کیا چھپا رہے ہیں؟
اگر کچھ نہیں چھپا رہے تو خاندان اور ذاتی ڈاکٹر کو کیوں نہیں آنے دیتے؟
⸻
❓ سوال: کیا واقعی زہر دینے کا خدشہ ہے؟
ہم کیا سوچیں؟
ان پر پہلے بھی قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں۔ ایک عدالتی کمپلیکس میں بھی منصوبہ تھا۔
تو ہمیں کیوں نہ شک ہو؟
اگر کچھ نہیں ہو رہا تو آزاد میڈیکل معائنہ ہونے دیں۔
⸻
❓ سوال: پاکستان میں عوامی صورتحال کیا ہے؟
لوگ جیل کے باہر آتے ہیں تو سادہ لباس والے انہیں اٹھا لیتے ہیں۔
مقصد خوف پھیلانا ہے۔
یہ ایک آمرانہ یا مافیا طرز کا طریقہ ہے — لوگوں کو سرعام ہراساں کرو تاکہ دوسروں میں خوف پھیلے۔
⸻
❓ سوال: سوشل میڈیا کا کردار؟
اب ہر خبر فوراً پھیل جاتی ہے۔
مین اسٹریم میڈیا پر پابندیاں ہیں، مگر سوشل میڈیا سب دکھا رہا ہے۔
مثلاً ایک نجی جہاز کی خبر، جس پر پابندی لگا دی گئی کہ ٹی وی پر بات نہ ہو۔
⸻
❓ سوال: عمران خان جیل میں کیوں ہیں؟
وہ عوام کی آواز ہیں۔
اصل مسئلہ عمران خان نہیں بلکہ وہ عوام ہیں جنہیں انہوں نے کھڑا کیا۔
انہیں کئی بار ڈیل آفر کی گئی کہ سیاست چھوڑ دیں، خاموش ہو جائیں، لیکن عوام انہیں چھوڑنے کو تیار نہیں۔
⸻
❓ سوال: کیا عوامی حمایت کم ہوئی ہے؟
نہیں، بلکہ بڑھ گئی ہے۔
لوگ ملتے ہیں تو روتے ہیں، دعائیں کرتے ہیں، لیکن غصہ بھی ہے۔
⸻
❓ سوال: آپ کے خلاف کیس کیا ہے؟
مجھے عمران خان کا پیغام میڈیا تک پہنچانے پر مقدمہ ہے۔
ممکن ہے پانچ سال سزا ہو۔
میں چھپوں گی نہیں۔ انہیں مجھے گرفتار کرنا پڑے گا۔
⸻
❓ سوال: کیا آپ کو ڈر لگتا ہے؟
نہیں۔
اگر ہمارا بھائی ڈھائی سال جیل کاٹ سکتا ہے تو ہم بھی صحیح تاریخ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
⸻
❓ سوال: کیا واقعی آپ کو سزا ہو سکتی ہے؟
جی، حکومت کے حامی اینکرز پہلے ہی ٹی وی پر کہہ رہے ہیں کہ مجھے 5–6 سال سزا ہوگی۔
میں نے جج سے کہا کہ سب ججمنٹ پہلے سے ٹی وی پر کیوں سنائی جا رہی ہے، مگر اب کوئی توہین عدالت نہیں ہوتی۔
ایسا لگتا ہے فیصلے پہلے لکھے جا چکے ہیں۔
⸻
❓ سوال: اگر آپ جیل گئیں تو؟
ہم تیار ہیں۔
اگر ایک بہن جیل گئی تو باقی کھڑی ہوں گی۔ خاندان میں اور لوگ بھی تیار ہیں۔
یہ ہے سب انسپکٹر عمران اشرف جو چوکی انچارج فیکٹری ایریا لاہور تعینات ہے۔ اس شخص نے ایک شریف شہری نعمان راٹھور کو اغواء کیا اور اس سے اکیس لاکھ روپے رشوت مانگی اور رشوت نا دینے پر نعمان راٹھور پر نائن سی کا پرچہ دے دیا۔ تفتیش میں ثابت ہو جاتا ہے کہ پرچہ جھوٹا ہے اور نعمان کو اس پرچے میں ڈسچارج کر دیا گیا لیکن اس دوران نعمان کو چونتیس دن جیل میں رہنا پڑا اس ظلم کے خلاف نعمان نے آواز اٹھائی اور افسران بالا کو عمران اشرف کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا لیکن اس کی کوئی سنوائی نہیں ہوئی ڈی آئی جی فیصل کامران اور ایس پی شہر بانو نعمان پر صلح کے کیے دباؤ ڈالتے رہے اور حتیٰ کے کچھ آفیسران نے نعمان سے کہا کہ شکر ادا کرو تم باہر آگئے ہو اس لیے معاف کر دو اور صلح کر لو لیکن نعمان نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا اور عمران اشرف اور دو اور پولیس ملازمین کے خلاف عدالت میں بائیس اے بائیس بی کی پٹیشن دائر کر دی جس طر عدالت نے ملزمان کے خلاف ہرچہ درج کرنے کا حکم دیا لیکن اس کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نا کیا تو نعمان نے توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست دی اور ساتھ ہائی کورٹ لاہور میں رٹ دائر کر دی جہاں پولیس نے جواب دیا کہ ملزمان کے خلاف کراس ورژن ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود پولیس نے عمران کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جس پر نعمان نے انٹی کرپشن میں درخواست دی اور ڈی جی انٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ نے عمران اشرف کو کئی بار انکوائری کے کیے بلایا پر اس نے جانے کی تکلیف نا کی اور سہیل ظفر چٹھہ نے شہربانو کو کال کے کے عمران کو پیش کرنے کے لیے کہا جس پر عمران اشرف انٹی کرپشن میں پیش ہوا جہاں اسے سہیل ظفر چٹھہ کے حکم پر گرفتار کیا گیا لیکن اس کے باجود عمران اشرف چند دنوں میں واپس اکر اپنے سابقہ عہدے پر براجمان ہو گیا ہے اطلاعات کے مطابق عمران اشرف نے پہلے بھی کافی بے گناہ نوجوانوں پر جھوٹے پرچے دیے ہیں لیکن سمجھ سے بالاتر ہے آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ افسران بالا اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرتے ویسے اس نے ڈی جی انٹی کرپشن کے سامنے بیان دیا تھا کہ میں افسران بالا کے کہنے پر پرچے دیتا ہو واللہ اعلم
(باقی یہ کہ سب افسران ایک طرح کے نہیں ہوتے نعمان کو تفتیش میں بے گناہ کرنے والا بھی ایک پولیس آفیسر ہی تھا ورنہ وہ سالوں جیل میں سڑتا رہتا)
یہ معاملہ انتہائی سنگین ہے اور جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ مقصد خان کو نقصان پہنچانا ہے۔ باہر سے آنے والے ڈاکٹروں کے پیغامات بھی یہی بتا رہے ہیں اور یہاں کے ڈاکٹر خود تشویش میں مبتلا ہیں۔ سپریم کورٹ کو گمراہ کیا گیا ہے، ہمیں معلوم نہیں کہ جیل میں خان کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔ لگتا ہے سب مل کر آہستہ آہستہ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
#AllowAccessToImranKhan
عمران خان کے بہنوں پر تشدد۔۔۔دسمبر کے مہینے میں رات کے 2 بجے اڈیالہ جیل کے سامنے اپنے بھائی کی ملاقات کیلئے آئے نہتے بزرگ خواتین پر بدترین تشدد سے ثابت ہوگیا کہ یہ حکومت اور اس کے سرپرست ذہنی مریض ہیں،عمران خان کی بہنوں کا اپنے بھائی سے ملاقات کا مطالبہ ایک آئینی، قانونی انسانی حقوق پر مبنی مطالبہ ہے،عمران خان کی بہنوں ہر واٹر کینن سے حملہ کرنا،سڑک یر گرانا،پتھر پھینکنا اور تشدد کرنا بدترین فسطائیت اور حکومتی دہشتگردی ہے،بندوقوں والے نہتے خواتین سے ڈر رہے ہیں، ظلم اور جبر کیخلاف جدوجہد میں عمران خان اور ان کے خاندان کا ساتھ دیتا رہوں گا۔
آج کے بعد آگر آپکو کوئی ائیر پورٹ سے آف لوڈ کرے یا محسن نقوی آپ سے لائیسنس کا پوچھے تو اُسے یہ سٹیمپ دکھانا ! ائیر پورٹ سے آف لوڈ کرنے کا ڈرامہ بے نقاب
ن لیگ حکومت کی وزارت اطلاعات کے سپوکس پرسن حسن العربی سے UK کے ایک نیوز چینل کو انٹرویو میں اینکر نے سوال کیا عمران خان کی ملاقات کیوں بند ہے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کیوں کررہے؟
جواب میں کہتے عمران خان کی ملاقات اس لیے نہیں کرواتے کہ وہ طالبان کے حمایتی ہیں، کبھی یہ کہتے اسرائیل کے حمایتی کبھی طالبان کبھی کہتے سیاسی بیانیہ دیتے ہیں کبھی کہتے سپرنڈنٹ جیل کی مرضی ہے او بھئی پہلے فیصلہ تو کر لیں موقف کونسا اپنانا ہے۔ نہ دنیا اتنی بے وقوف ہے اور نہ وہ چینلز والے تکلیف اس بات پہ ہورہی تھی کہ بے وقوف تو یہ خود ہیں لیکن امیج پاکستان کا خراب کررہے ہیں۔ وہ چینلز والے بھی ہنس رہے ہوتے اینکر کہتی آپ نے سب کچھ تو کہہ دیا لیکن میرے سوال کا جواب نہیں دیا۔ تیمور جھگڑا