ذاتی رنجش کس نے بنائی؟
مخالفین کے خلاف جھوٹے مقدمے کس نے بنائے؟
لغو اور جھوٹا پروپیگنڈا کس نے کیا؟
آئی ایم ایف سے پیکج نہ دینے کیلئے کس نے کہا؟ اقوام متحدہ کو ورغلانے کیلئے خط کس نے لکھے؟
پاکستان بھارت جنگ کو ٹوپی ڈرامہ کس نے کہا؟
ان حرامزادوں نے پاکستان کو خراب کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا- اب بکواس کرتے ہیں کہ سیاسی مخالفت کو ذاتی رنجش موجودہ حکومت نہ بنائے 🤦♂️
انکی سیاہ کاریوں کی داستانیں اتنی غلیظ اور لمبی ہیں کہ انکے ساتھ "ذاتی رنجش" بنانا قطعی درست عمل ہے- ویسے بھی اس گوہر کی اوقات ہی کیا ہے- اسکی بات تو انکی پارٹی کے اندر کوئی نہیں سنتا-
کرکٹ سٹیڈیمُ میں اسمبلی اجلاس بلانے کے فوائد سامنے آگئے
سپیکر کے پی اسمبلی نے ریٹائرمنٹ کے بعد بھی عمر بھر کیلیئے اپنے مراعات کا خوب بندوبست کرلیا۔
1 گریڈ 17 کا ایک پرائیویٹ سیکریٹری ملے گا
2 ایک اسسٹنٹ سیکریٹری ملے گا
3 ایک باورچی بھی ملے گا
4 دو نائب قاصد ملیں گے
5 دو ڈرائیور بھی ملیں گے
6 کیٹیگری B کی سیکورٹی بھی ملے گی۔
اب اگلی باری LV شوز والوں کی ہے ۔ نہ کوئ شرم نہ کوئ حیاء
کس قدر بے رحم اور آخری حد تک جھوٹے اور منافق ہو تم لوگ
آپ سب سے گزارش ہے جو عربی والی ٹویٹ اسے اتنا وائرل کریں کہ سعودیہ کے قانون نافذ کرنے والے ادارے اس پر ایکشن لے لیں
یہ خدا کے گھر کی بے حرمتی ہے مناسک عمرہ کا مذاق ہے گستاخی ہے اگر اسے روکا نا گیا تو یہ ٹرینڈ بن جائے گا
آپ پلیز اسے خدا کے گھر کی حرمت کے لیے لازمی وائرل کریں
عربی والی ٹویٹ ری پوسٹ کرنی ہے
ہمارے ملک کے بیوقوف عوام IPPs سے کئے ہوئے معاہدے جس میں بجلی نہ بنانے پر بے اندازہ ادائیگی
اور جو اپنے لئے بجلی بنائے اس کو اتنا تنگ کرو کہ وہ لڑ مرے
یہ انگریزوں کا قبضہ ہوا ملک تو ہے نہیں
مگر عوام وہی ہے جو برداشت کئے جا رہی ہے
اگر اس حکومت نے اس کو رائج کیا تو غلط ہو گا
شاباش پاکستانیو تمھاری غیرت کو سلام🫡🇵🇰
گالیاں اور سہولیات ایک ساتھ نہیں چل سکتی
پاکستان کو گالیاں دینے پر پاکستانی عوام نے آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والی آزاد پتن روڈ بند کر دی تب تک بند کی رکھی جب تک ایکشن کمیشن کے کارکن مودی کے پالتو نے گالیوں والی وڈیو ڈیلیٹ نہیں کر دی۔۔
فیلڈ مارشل اور وزیراعظم 🇵🇰 کی جرات عظمت کو سل��م ہے جو اس گولے کو تیسری عالمی جنگ سے بچانے کی جستجو کررہے ہیں اور بار بار انتھک محنت اور کوششوں سے دنیا کو جنگی تباہی سے دور رکھے ہوئے ہیں
آج بحیثیت پاکستان فخر ہے کہ پاکستان کی کنجیاں درست ہاتھوں میں ہیں
اِن کا دعویٰ ہے کہ 95 فیصد پاکستانی ہمارے ساتھ ہیں اور یہ آج اڈیالہ کے باہر کی صورتحال ہے
ادارہ اہڈا منحوس منہ اپلوڈ کرنے پہ معذرت خواہ ہے مقصد صرف حقائق دکھانا تھا
ارشاد بھٹی نے جو میرا کے ساتھ اس انٹرویو میں کیا ہے اُسے ہراسمنٹ کہتے ہیں۔ یہ واقعی میرا کا ظرف ہے کہ بڑے اخلاق سے وہ صرف اپنی فلم #Psycho ہی کا کہتی رہی اور شرافت سے انٹرویو چھوڑ کے چلی گئی۔
اُسے جواد احمد کی طرح اس کی چھترول کرنی چاہئیے تھی
بشری بی بی کی عدت اور ماہواری کے معاملات کو دلیل کے طور پر ان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت کے سامنے رکھے، سرکاری وکلا نے عدالت سے استدعا کی ایسے معاملات کو عدالت میں زیر بحث نہ لایا جائے۔ پھر مخالفین نے نہیں یوتھڑوں نے اس مو��وع کر پوری دنیا میں گھمایا اور ہر پوسٹ میں ڈسکس کیا۔
عمران ریاض اور پی ٹی آئی ٹوئٹر پر جعلی پول کروانے میں مصروف رہے جبکہ زمینی حقائق یہ ہیں کہ عوام اس امن معاہدہ پر اپنی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے اور خوش آئند قرار دے رہی ہے
تھرسڈے ٹائمز نے وہ کام کردکھایا جو لاتعداد نیوز چینلز نہ کرسکے
رضا بٹ آپکو فرشی سلام ہے
سیتاوائٹ کب گھبن ہوئی پتہ نہیں چلا
عدت میں نکاح کرلیا پتہ نہیں چلا
افشورکمپنی بنائی پتہ نہیں چلا
زکوت سے تھائی لینڈ میں کاروبار کیا پتہ نہیں چلا
قیمتیں بڑھنے کا پتہ نہیں چلا
ٹھیکیدار ریاض سے زمین لی پتہ نہیں چلا
توشہ خانہ میں چرلو پھیر دیا پتہ نہیں چلا
لیکن امن مزاکرات کا پتہ تھا
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر عمران
ریاض کو صاحبِ کردار ہونا چاہئے
اور ناظرین اس 56 سیکنڈ کے کلپ کو دیکھنے کے بعد آپ اس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ عمران ریاض دورِ حاضر کا رئیس المنافقین ہے
کیس از ڈسمسڈ
ہم حافظ سید عاصم منیر اور شہبازشریف کے مشکور ہیں جو امن بحالی کیلئے دن بھر رات نس پج کررہے ہیں ایرانی صدر
ہم حافظ سید عاصم منیر اور شہبازشریف جیسے گریٹ لیڈرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو نان سٹاپ امن بحال کروانے کیلئے دوڑ دھوپ کررہے ہیں امریکی صدر
ناظرین یہ عزت یہ ��کریم رب کی عطا ہے