اس میں کوئی شک نہیں کہ نوازشریف جیسا ظرف کسی اور میں نہیں اور آج تک نوازشریف نے اپنے بدترین سیاسی مخالف عمران نیازی کو اوئے توئے کرکے مخاطب نہیں کیا
میاں صاحب لوو یو ❤️
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
لانس نائیک حافظ عاصم علی جو پاک فوج میں اپنے فرائض کی انجام دہی کے لیے وزیرستان میں تعینات تھے، دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں جامِ شہادت نوش کر گئے 💔🇵🇰
اللہ تعالیٰ شہید حافظ عاصم علی کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔
قرآن مجید میں حضرت محمد ﷺ کا نام "محمد" چار مرتبہ آیا ہے۔
1. سورۃ آل عمران:
وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ
"اور محمد تو ایک رسول ہی ہیں۔"
2. سورۃ الأحزاب
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَٰكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ
"محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں، بلکہ اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔"
3. سورۃ محمد
وَآمَنُوا بِمَا نُزِّلَ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ
"اور اس پر ایمان لائے جو محمد پر نازل کیا گیا۔"
4. سورۃ الفتح
مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ
"محمد اللہ کے رسول
اسکے علاوہ قران میں محمد صلی للہ علیہ وسلم کو اکثر مقامات پر " اب نبی" یا "اے رسول" جیسے القابات سے پکارا گیا ہے۔
اس ٹویٹ کو پڑھے اور کمنٹ کو۔ قطع نظر لوگ کیا کہتے ہیں اس سے ایک بات پتہ چلتا ہے۔ ہر مسیحا میں ایک دجال چھپا ہے۔ یہ قیامت تک کہ فارمولا ہے ۔ اگر آپ کسی بھی مسیحا کی پوجا شروع کر دیتے ہیں تو وہ دجال بن جائے گا۔ اندھی عقیدت دجالیت کی ابتدا ہے۔ جب دنیا اپنے مسائل کا حل خود تلاش نہیں کر پاتی تو وہ جن پر بھروسہ کرتی ہے وُہی دجال بن جاتے ہیں۔۔
دجال کی آمد کے بارے میں جو روایات ہیں، قطع نظر اسکے کہ کتنی مستند ہیں، ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب دنیا میں بھرپور افراتفری، بدامنی، معاشی بدحالی اور بے یقینی پھیل چکی ہوگی تو وہ ایک مصلح کے طور پر نمودار ہوگا اور لوگ مسائل کے حل کے لیے اس کی طرف دوڑ پڑینگے
مانسہرہ کے علاقے ڈمگلہ میں پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین کی بس ناران سے واپسی کے دوران گہری کھائی میں جاگری، جس سے بس میں سوار تمام 21 افراد زخمی ہوگئے- ریسکیو اہلکاروں اور مقامی شہریوں نے زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا ہے، جبکہ حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں-
توجہ فرمائیں
میں مسلم لیگ ن کا ووٹر سپورٹر نہیں ہوں
میرے قائد قائد اعظم والے نوٹ ہیں۔
میرا پنجاب، وفاقی حکومت یا کسی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں
نہ ہی میں کسی کا ترجمان ہوں۔
اگر کسی کو کسی حکومت سے کوئی مسئلہ ہے
تو حکمران اور ان کے پیادے ٹویٹر پر موجود ہیں
ان سے براہ راست سوالات کریں
شکریہ۔
میں آپ کی ہاں میں ہاں نہیں ملا سکتا۔ آپ کو حکومت سے مسائل ہو گے۔ لیکن میں ان کو حکمران ہی نہیں سمجھتا اس لیے ان سے اُمید بھی نہیں رکھتا۔
اچھا لگے یا بُرا سچ یہ ہے کہ ہمارے میڈیا میں پاسداران کے چوہے گھسے ہوئے ہیں جن کے پچھواڑوں میں ایرانی محبت کا دھواں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے
عاصمہ شیرازی خلیجی ممالک کی تباہی خواہشات پر مبنی کالم لکھتی ہے تو ثمر عباس ایک عرب مُلک پر بھونکتا ہے اُن کے روزگار کو خطرے میں ڈالتا ہے
ریاست کی پالیسی کے برعکس جانے پر قطر نے اپنے صحافیوں تجزیہ نگاروں کا پہلے ہفتے مکو ٹھپ دیا تھا لیکن یہاں مادر پدر آزاد صحافت ریاست کی پالیسی کو دیکھے سنے بغیر ویلاگ کھڑکا رہی ہے
ایک سینئیر صحافی نے افغان جنگ کے وقت پاکستان کے ایک دوست ممالک پر تبرے کیے
ریاست پاکستان کے بیانیہ سے ہٹ کر
اسی سینئر صحافی نے ایران امریکہ جنگ کے وقت پھر ایک پاکستان کے دوست مُلک پر وقت سے پہلے تبرے کر ڈالے
ریاست پاکستان کے بیانیہ سے ہٹ کر
ان کا دعوی ہے کہ وہ پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں حالانکہ جو الزامات جو بکواسیات انہوں نے کی اُس کا نام و نشان تک ریاست کے منہ سے عوام نے نہیں سنا ہے
کچھ شرم کریں کچھ حیا کریں
🚨 ٹانک، 25 جولائی 2026
‼️یہ ہے انجام ان خارجی دہشت گرد کتوں کا!
🚨ٹانک کے عوام نے 24 جولائی کو مانجھی خیل چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے *خوارجین کی لاشوں کو ذلت و رسوائی کا نشان بنا دیا۔
🚨بھنبھناتی مکھیوں کے درمیان پڑی ٹانک کے بازار میں ان لاشوں پر مقامی افراد نے تھوک دیا۔
🚨24 جولائی کو ٹانک کے علاقے مانجھی خیل میں پولیس اور پاک فوج کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے خوارجین کی لاشیں ٹانک کے بازار میں زمین پر مسخ شدہ حالت میں پڑی ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ دہشت گردی کا انجام صرف تباہی اور ذلت ہے۔
🚨ان کی لاشوں پر مکھیاں بھنبھنا رہی ہیں۔ مقامی لوگوں نے لاشوں پر لعنت ملامت کی اور شدید نفرت کا اظہار کیا۔
🚨یہ وہی دہشت گرد تھے جو خوف پھیلانے آئے تھے، مگر خود عبرت کا نشان بن گئے۔
🚨یہ انجام ہے ملک و قوم کا امن برباد کرنے والے درندوں کا، جن کے لیے نہ اس دھرتی پر کوئی جگہ ہے، نہ تاریخ میں کوئی معافی اور نہ ہی کفن کا ایک ٹکڑا!
#بریکنگ#نیوز
ناروے اور دوبئی میں درجنوں پاکستانی شہریوں سے کاروبار میں انویسٹمنٹ کے نام پر لاکھوں یوروز و درھم کا فراڈ کر کے یہ تین فراڈی راولپنڈی میں روپوش ہیں
نارویجن و دوبئی پولیس کو ان کی تلاش ہے کہ ان کے دھوکہ فراڈ کے شکار افراد نے ان خلاف قانونی کاروائی لیے قانون سے رابطہ کر لیا ہے
کوئی شک نہیں کہ ایرانی خام تیل ہیوی ہے جس میں سلفر کی مقدار بہ نسبت اماراتی, سعودی, عراقی اور برینٹ کافی زیادہ ہے لیکن ایرانی خام تیل کا سب سے بڑا خریدار چین ہے جو کامیابی کے ساتھ اپنی ریفائنریز میں اس سے میکسیمم پیٹرولیم پروڈکٹس نکال رہا ہے-
پھر ہم چین کی مدد سے ایرانی خام تیل صاف کرنے والی ریفائنری کیوں نہیں لگا سکتے؟
جس پارٹی کی بھی حکومت ہو، سب کا وطیرہ ایک ہی ہے
چار سال عوام کو نوچو اور اشرافیہ کو نوازو
پھر پانچویں سال معاملات میں مصنوعی بہتری لاکر ووٹ مانگو
مسئلہ یہ ہے کہ عوام بھی ان ڈرامہ بازیوں سے بہل جاتی ہی
پٹرول کی کھپت موٹر سائیکل والے کے پاس ہے۔ جو روز کے روز پٹرول دلواتا ہے۔ ڈیزل والے کے پاس ہیں جو ٹرانسپورٹ چلاتا ہے۔ کھیت میں ہل چلاتا ہے۔ ڈالر والے مہنگی phev ev reve لے رہے۔ ان کی کھپت بجلی سے پوری ہو رہی۔ پٹرول کے لیے ڈالر کوئی بھی نہیں دے گا۔