صحافی عمرچیمہ کا بڑا انکشاف:
جیسا ثبوت شوکت ترین کا مشاورت کرتے سامنے آیا ہے پورے وثوق کیساتھ کہتا ہوں کہ ویسا ہی ایک ایسا ثبوت عمران خان بارے موجود ہے جس میں وہ سازشی خط بارے ہدایات دیتے کیسے اسکو استعمال کرنا ہے کیسے اس خط کیساتھ کھیلنا ہے سب موجود ہے
توشہ خانہ ریفرینس میں عمران خان نے الیکشن کمیشن سے تیسری بار مہلت مانگی جواب داخل کرانے کے لیے اب 7 ستمبر تک ٹائم دیا گیا ہے
جنکے پاس جواب و ثبوت ہوتے ہیں اسے ایک گھنٹہ بھی نہیں لگتا
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی چوری پکڑی جاچکی ہے یہ ایک Crystal clear کیس ہے
@SyedaSZRizvi Only hazrat Muhammad sallallahow alahiwasalm are our prophet and loveable from our life and family
Greatest from all persons and prophets
P.b.upon
کوئی اپنی طرف سے اوریا مقبول جان صاحب سے پوچھے کہ آپکے پروگرام کے سابق میزبان، جناب جمیل فاروقی نے کینیڈا کے قادیانیوں کے ریڈیو پر انٹرویو میں، آپکے خلاف جو الزامات لگائے تھے ان میں کس قدر حقیقت تھی۔
جس نے پوچھنا ہے اپنی طرف سے پوچھے
آہو
😂
ورلڈ بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے 82 ارب روپے سے زائد کی امداد دی
اقوام متحدہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ساڑھے 35 ارب روپے کی امداد دی
امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ساڑھے چھ ارب روپے سے زائد کی امداد دی
کل چندہ کا اعلان لوگ ایسے کر رہے تھے جیسے خان نے گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا
جیسے 350 ڈیم اور ۲۷ ارب میں میٹرو بنانے کا اعلان کیا تھا - جیسے بیلن ٹری کا اعلان کیا تھا
اب آپ سب بھی چندے کے پیسوں کا انتظارہی کریں -آخر اعلان کرنے والے بھی تو خان ہی کے پیروکار ہیں 😂
ہم نے 2013 میں پروگرام شروع کر کے 2016 میں IMF کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، اگر پاکستان میں ڈان لیکس اور پانامہ جیسے ایڈونچر نہ کئے جاتے تو آج ہمیں IMF کی طرف جانے کی ضرورت ہی نہ ہوتی۔
@MIshaqDar50
عمران خان نے توہین عدالت نوٹس کے جواب میں کہا ہے کہ انہیں غلط فہمی ہو گئی تھی وہ سمجھے کہ زیبا چوہدری کوئی جوڈیشل آفیسر نہیں بلکہ وفاقی حکومت کے ماتحت کام کرنے والی ایک مجسٹریٹ ہیں۔
مطلب 4 سال خان صاحب وزیراعظم رہے اور پاکستان کے نظام سے پھر بھی ناواقف!!!
میڈیا اطلاعات کے مطابق جلال آباد اور ننگرہار میں طالبان نے پاکستان کے خلاف جہاد کے لئے باقاعدہ چندہ جمع کرنا شروع کردیا ہے لہذا کابل پر قبضے پر جشن منانے والے میرے پیارے پاکستانیوں تیار ھو جاؤ کہ اب اسلام آباد پر اسلام کا پرچم لہرائے گا
نعرہ تکبیر
الجہاد الجہاد