@ICT_Police آپ موٹر سائیکل سواروں کو اشاروں پچھلی اور اگلی لائٹ بھی صحیح ہو کی وارننگ دیں۔ کیوں کے 99 فیصد موٹر سائیکلوں کی یہ چیزیں خراب ہوتی ہیں جو دوسروں کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔ دوسروں کی جانوں کی بھی حفاظت کریں۔
محترمہ مریم نواز !
آپکےمانسہرہ کےحافظ ابوبکرنےایران میں منعقدعالمی مقابلہ حسن قرآت میں 52ممالک میں اول پوزیشن حاصل کی تھی. وفاقی حکومت کےبعد ارشدندیم کی طرح آپکی طرف سےبھی اسکےلئےانعام وحوصلہ افزائی کااعلان ہوناچاہئے.
قرآت سنیں.کمال! ❤️🔥👌
@MaryamNSharif
@Usman143US @soldierspeaks تحریکِ طالبان پاکستان اور افغانستان بھی اِسی اسلام کو فالو کرتے ہیں مگر عمل آپ سب کے سامنے ہے۔ اس لیے ہمیں ہمارے سامنے یہ اسلام عزم کا ڈھنڈورا نا پیٹیں ۔
@kirannaz_KN بہت ہی اہم مسئلے کی طرف آپ نے آواز اٹھائی ہے۔ میں بھی ایک عام شہری کے اِس کو بہت ہی ناپسندیدہ عمل سمجھتا هوں جس کو ہر حال میں ختم ہونا چاہیے۔ مگر اِس پر مستقل آواز آپ میڈیا والوں نے اٹھانی ہے۔ تاکہ ہر آدمی اِس پر سختی سے احتیاط کرے ۔
لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں ایک نوجوان نے تقریر کی اور بتایا کہ وہ تندور پر روٹیاں لگاتا تھا گزارہ بڑی مشکل سے ہوتا تھا اس نے پنجاب میں شہباز شریف کے دئیے تعلیمی وظیفے پر تعلیم حاصل کی اور آج وہ ایم اے او کالج لاہور میں لیکچرر ہے.وزیراعظم شہباز شریف اپنی نشست سے اٹھ کر خاص طور پر نوجوان کے پاس گئے اور اسے گلے لگا لیا.
روبینہ بشیر ۔۔۔۔ وہاڑی ۔۔۔۔۔ اس بہن کی لیکچرار اسلامیات میں سلیکشن ہو گئی ہے۔۔۔ پہلے اسکا نام waiting میں تھا۔۔۔۔ اگر کوئی اسے جانتا ہے۔۔۔یا کوئی اس سے رابطے میں ہے تو براہ کرم اسے inform کر دیں تا کہ وہ اپنا selection letter لے سکے کیونکہ اسکا نمبر جو PPSC کے پاس ہے وہ بند جا رہا ہے۔۔۔!!!!