الســـــلام وعلــــیـــکم و رحـــمت اللہ وبرکاتہ 💐
صبح بــخیـر زندگی 🌹
*تمام اہل ایمان کو
🌹جـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬معہ.المـ۬ـٰ۬ـ۬ـٓـٓـ۬ـٰ۬ـ۬بارک🕋 ❤
آج کے دن بکثرت درود وسلام کا اہتمام کریں 🌹🌹❤️
"اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر ہو
محبتِ مصطفیٰ ﷺ کے بغیر ایمان نامکمل ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں حضور ﷺ کی سچی محبت اور اتباع نصیب فرمائے۔ ❤️✨
🌿 السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ 🌿
🌸 جمعہ مبارک 🌸
آج کا دن دعا، درود اور عبادت سے سجائیں۔
اللہ ہمیں نمازِ جمعہ ادا کرنے، کثرت سے درودِ پاک پڑھنے اور اپنی رحمتوں کا حقدار بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻🤍
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ
“اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرو۔”
📖 سورۃ الجمعہ، 62:9
اللّٰہ عزوجل اور اس کے فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲
From rural villages to major cities, every child in Punjab deserves modern classrooms, quality textbooks, and passionate teachers...
#PunjabFreeEducation#PEFFamily
اے اللہ پاک! 🤲
ہماری خاموش دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے دلوں سے ہر غم دور کر دے، ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بدل دے، اور ہماری زندگیوں کو اپنی رحمت، سکون اور برکت سے بھر دے۔ ہمیں ہمیشہ اپنے قریب رکھ اور کبھی اپنی رحمت سے محروم نہ فرما۔
آمین یا رب العالمین!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ