دین پسند طبقہ اور ایک ضروری یاد دہانی
پاکستان میں جس طبقے کو عموماً دین پسند یا اسلامسٹ کہا جاتا ہے، وہ دراصل وہ لوگ ہیں جو بغیر کسی معذرت خواہانہ لہجے کے اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان میں شریعت کا نظام صحیح معنوں میں نافذ ہونا چاہیے۔ اس طبقے کا، جس کا میں بھی حصہ ہوں، واضح موقف ہے کہ ہمیں اپنے دین پر کوئی شرمندگی نہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر پاکستان کو حقیقی معنوں میں کامیاب ریاست بننا ہے تو اسے اپنے بنیادی نظریے یعنی اسلامی نظام کی طرف لوٹنا ہوگا۔
اس سوچ پر ہمیں مختلف طعنے بھی سننے پڑتے ہیں۔ ہمیں رجعت پسند کہا جاتا ہے، ترقی کے دشمن قرار دیا جاتا ہے۔ مگر ہمارا جواب سادہ ہے: تم نے بھی سجدہ کیا ہے اور ہم نے بھی سجدہ کیا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ تم نے اس نظام کو سجدہ کر لیا ہے جسے تم جدیدیت کہتے ہو، جبکہ ہم نے اس رب کو سجدہ کیا ہے جو خالق کائنات ہے، اور اسی کا حکم ہے کہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نظام اسلامی معاشروں میں نافذ ہو۔
یہاں میں دین پسند طبقے کو مبارک باد بھی دینا چاہتا ہوں۔ آپ کی جرات اور استقامت قابلِ تحسین ہے۔ ایک ایسے ماحول میں جہاں اربوں ڈالر کی عالمی انڈسٹری اسلام کے نظریات کے خلاف کھڑی کی گئی، جہاں میڈیا ادارے، تھنک ٹینکس اور مختلف فکری مراکز اس بیانیے کو چیلنج کرنے میں مصروف ہیں، وہاں آپ نے کسی دباؤ کی پرواہ کیے بغیر اپنے دین پر قائم رہنے کا عزم دکھایا ہے۔
تاہم اس کے ساتھ ایک اہم بات کی طرف توجہ دلانا بھی ضروری ہے۔ نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نفاذ کی جدوج��د دراصل عزتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ اگر ایک معاشرے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت کو پامال کرنے کی ناپاک جسارتیں جاری ہوں اور اس کے خلاف متحد آواز نہ اٹھائی جائے تو وہاں نظام مصطفیٰ کے قیام کی بات ادھوری رہ جاتی ہے۔
پاکستان میں اس وقت جس انداز سے منظم گستاخیوں کے واقعات سامنے آ رہے ہیں، وہ ہم سب کے لیے ایک سنجیدہ لمحۂ فکریہ ہیں۔ اگر ہم یہ سمجھیں کہ عزتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دفاع کو نظرانداز کر کے بھی اس ملک میں نظام مصطفیٰ نافذ ہو سکتا ہے تو یہ ایک بڑی غلط فہمی ہوگی۔
حقیقت یہ ہے کہ اگر عزتِ مصطفیٰ کی حفاظت کے لیے کھڑے ہونے کی جرات نہ ہو تو نظام مصطفیٰ کی جدوجہد بھی اپنی روح کھو دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیا تھا کہ وہ کھڑے ہوں اور حق کا اعلان کریں۔ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے لیے کھڑے ہوئے۔ کیا آج ہم پر یہ حق نہیں بنتا کہ ہم بھی اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت کے دفاع کے لیے کھڑے ہوں؟
اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو سمجھنے اور اس کے لیے کھڑے ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
#ناموس_رسالت_پر_کوئی_سمجھوتہ_نہیں
سب کو مبارکباد جنھوں نے حق کے لیئے قیام کیا۔ بالخصوص محراب و منبر کا شکریہ کہ انھوں نے بروقت قیادت فراہم کی اور ہم سب نے مل کر رمضان کی عزت کے لیئے تگ و دو کی۔
ہمارا اگلا ہدف مجموعی طور پر رمضان ٹرانسمشن ہے۔ رمضان ٹرانسمشن کے نام پر فحاشی اور بے حیائی کو روکنا ہمارے ایمان کا معاملہ ہے، کوئی معمولی بات نہیں۔
تیار رہیں، ان شاء اللہ عزتِ رمضان کا حصول ہماری کوششوں کا مرکز ہے۔
یہ مسئلہ صرف عدالت کا نہیں، امت کے احساس کا بھی ہے۔
قرآن کے 39 نسخے جنہیں معاذاللہ انزال سے آلودہ کیا گیا دفاتر میں پڑے ہیں۔
حل: ڈی این اے ٹیسٹ اور باوقار تدفین۔
WashAndBurryQuranNow
#یوم_عزت_قرآن
0 کروڑ اسلامیان پاکستان کی یہ حکمرانوں سے اپیل ہے
ہم وہ امت ہیں کہ تلاوت قرآن کی کمی پہ جن کے دل غمگین ہو جاتے ہے
ہم قرآن مجید کی یہ سنگین بے حرمتی اور پھر اس پر خاموشی قطعی برداشت نہیں کر سکتے ہیں۔
WashAndBurryQuranNow
#یوم_عزت_قرآن
جس کتاب میں ہماری جان ہے، اسکے 39 نسخے آج ثبوت کے نام پر بے حرمتی کی حالت میں سرکاری دفاتر میں پڑے ہیں۔ کیا ہماری ریاست اتنی مجبور ہے کہ چند لاکھ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی خاطر قرآن کی بے حرمتی برداشت کر رہی ہے؟
WashAndBurryQuranNow
#یوم_عزت_قرآن
جس کتاب میں ہماری جان ہے، اسکے 39 نسخے آج ثبوت کے نام پر بے حرمتی کی حالت میں سرکاری دفاتر میں پڑے ہیں۔ کیا ہماری ریاست اتنی مجبور ہے کہ چند لاکھ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی خاطر قرآن کی بے حرمتی برداشت کر رہی ہے؟
WashAndBurryQuranNow
#یوم_عزت_قرآن#یوم_عزت_قرآن
قرآن ہر مسلمان کے لیے ایمان ہے ، لیکن بدقسمتی سے 39 نسخے مبینہ طور پر غلاظت میں آلودہ Gov آفسز میں ہیں ، یہ سنگین دینی و اخلاقی سوال ہے ،
ان نسخون کا فوری DNA Test کیا جاۓ اور غسل دے کر دفن کیا جاۓ
اور رپوٹس ٹیسٹ کی بطور Evidence عدالت ریکارڈ کا حصہ بنے ،
یہ ریاست کے لیے مشکل نہیں ہے قرآن کی حرمت و احترام کا سوال ہے رمضان قرآن کا مہینہ ہے اور افسوس اس میں ایسا 🥹 ،فضولیات پر یہاں حکومتیں کڑورں خرچ کر دیتی ہیں اس لیے کچھ مشکل نہیں ، معتلقہ ادارے کو جلد فورًا اس کا حل نکالنا چاہیے ،
قرآن کی حرمت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے ، اس معاملے میں فوری اقدام ہونا چاہے ، یہ صرف واقہ نہیں ہے یہ پوری قوم کے لیے دکھ دے خبر ہے یہ ہم سب کا درد ہے ریاست اور معاشرے دونون کی ذمہ داری ہے کہ قرآن کی حرمت کو اول رکھا جاۓ اور اس کا معاملہ کیا جاۓ
#یوم_عزت_قرآن
پاکستان میں جاری مقدمات میں قرآن کے 39 نسخے ایسے ہیں جن پر معاذاللہ انزال کیا گیا اور وہ دفاتر میں بطور ثبوت موجود ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں: ڈی این اے ٹیسٹ، قانون سازی اور باوقار تدفین۔
WashAndBurryQuranNow
#یوم_عزت_قرآن
6 مارچ 2026، بروز جمعہ | یومِ عزتِ قرآن
پاکستان میں پورنوگرافک توہین کے مقدمات میں قرآن کے 39 نسخے این سی سی آئی اے اور ایف آئی اے کے دفاتر میں بطورِ ثبوت موجود ہیں جن پر معاذاللہ انزال کیا گیا۔
مطالبہ: فوری قانون سازی، ڈی این اے ٹیسٹ اور پھر غسل و تدفین۔
WashAndBurryQuranNow
#یوم_عزت_قرآن
مطالبہ: فوری ڈی این اے اور پھر غسل و تدفین۔
WashAndBurryQuranNow