میں اہلِ فلسطین کے وحشیانہ قتلِ عام کی مذمت کیلئے اپنے ہاں موزوں اور مناسب الفاظ تک نہیں پاتا۔فلسطینیوں کے قتل عام کے رواں سلسلے کو فوری طور پر روکا ��ائے اور اس قتلِ عام کےتمام ذمہ داروں اور انکے سہولتکاروں کا نازیوں کے نیورمبرگ ٹرائلز کی طرز پر ایک عالمی ٹربیونل کے ذریعے کڑا محاسبہ کیا جائے۔
اس وقت دنیا دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ یا تم غزہ کے ساتھ ہو، یا ظلم کے ساتھ ہو۔ میں نے اہل غزہ کے ساتھ کھڑا ہونے کا تہیہ کیا ہے اور میں پوری مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہوں۔ فیصلہ ہمارے حکمرانوں نے کرنا ہے کہ وہ ظالم کے حمایتی بن کر تماشہ دیکھیں گے یا مظلوم کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں گے۔
@SaveGazaPK
#AllEyesOnGaza
غزہ کا مسئلہ صرف مسلمانوں کا نہیں، بلکہ انسانیت کا مسئلہ ہے، پاکستان میں سینیٹر ریٹائرڈ مشتاق احمد خان اور ان کی اہلیہ محترمہ حمیرہ طیبہ صاحبہ مظلوموں کی آواز بننے کا جو فریضہ نبھارہے ہیں وہ مثالی ہے۔ ان کی جدوجہد کو سلام، اہل غزہ کے ساتھ وہی کھڑا ہے جس کے سینے میں ایک انسان کا دل دھڑکتا ہے۔
@SenatorMushtaq@SaveGazaPK
#SaveGaza
پاکستان سے پہلی بار چیری چین میں ایکسپورٹ پہلی کھیپ چائنہ پہنچ گئی جس سے زرمبادلہ میں بھی اضافہ ہو گا اور گلگت بلتستان کے لوگوں کو بھی روزگار ملے گا ایم ایل کے کمپنی یہ اس سال 500ڈن فریش چیری تاشقند سے چائنہ بھجے گی