🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
دکھ ہوتا ہے کہ کبھی صرف آپ کی تقریر سن کر ہم نے آپکو لیڈر لیڈر سمجھ لیا تھا۔
خود تو آپ لوگ کچھ کر نا سکے،ہاتھ پر ہاتھ دھرے اپنی اپنی زندگی گزار رہے ہیںاور عمران خان وہاں 8/10 کے کمرے میں سخت گرمی میں اپنی زندگی قربان کر رہا ہے، اب اسکے گھر سے کوئی صرف ریلی کے لئیے باہر نکلا ہے تو آپ کو موروثیت یاد آگئی۔
حد ہے ویسے اتنا خوف۔
آپ لوگوں نے کچھ کیا ہوتا تو عورتوں کو یہ جنگ لڑنی ہی نا پڑتی،چھوڑیں موروثیت۔
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 10,200
اس کا سادہ سا مطلب ہے کہ 6 ماہ کے دوران 1 مرتبہ بھی آپ 200 سے زائد یونٹس استعمال کریں گے تو آپکا بل اگلے ماہ اگر 100 یونٹ بھی استعمال کرین گے تو آپ کو وہ رعایت نہیں ملے گی جو پروٹیکٹڈ صارفین کو ملتی ہے
غریب جب صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک گھر سے باہر رہ کر سخت گرمی میں محنت مزدوری کر کے آئے گا تو جب گھر میں نہا دھو کر آرام کی غرض سے پنکھے کے آگے بیٹھے گا تب یہ بجلی بند کر دیں گے انہوں نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ عوام کو سکون کی نیند بھی نہیں لینے دینی
یہ محض اتفاق ہے یا پھر سوچی سمجھی منصوبہ بندی اور سازش ہے،، جب سے PIA عارف حبیب اینڈ کمپنی کو فروخت کی گئی ہے اس کے بعد جیٹ فیول سستا اور پیٹرول مہنگا ہے، اب حکومت نے جیٹ فیول 231 روپے لیٹر کردیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 300 روپے ہے۔
🚨 پنجاب میں وردی کا رعب یا قانون کی حکمرانی؟
مبینہ طور پر ایک پیرا فورس اہلکار نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن پر دھلوائی، لیکن جب مزدوری کے پیسے مانگے گئے تو ادائیگی کرنے کے بجائے دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ اتنا ہی نہیں، الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنا کر اسے سیل کروانے کی دھمکی بھی دی گئی۔
اگر غریب محنت کش اپنی محنت کی اجرت مانگنے پر بھی خوفزدہ ہوں تو یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں، بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
کیا یہی وہ پنجاب ہے جس کا وعدہ عوام سے کیا گیا تھا؟ غریب آدمی اپنی مزدوری مانگے یا اپنی عزت بچائے؟
کرپشن، دو نمبری میں جہاں باقی ادارے 78 سال میں پہنچے ہیں وہ سفر پیرا فورس نے چند ماہ میں طے کرلیا ہے۔ اوکاڑہ، رینالہ خورد میں یہ اہلکار موٹر سائیکل واش کروانے کے بعد پیسے دینے سے انکاری ہے۔ شرٹ سے اپنی Name Plate بھی اتاری ہے تاکہ شناخت نہ ہو۔
@CMComplaintCell@DC_OKARA
کراچی کی بہادر لڑکی نے چلتی موٹرسائیکل پر خواتین کو دیکھ کر غیر اخلاقی حرکات کرنے والے شخص کی ویڈیو بنالی۔۔۔
@SindhPoliceDMC اسکا بےشرم کا جلد سے جلد سوفٹویئر اپڈیٹ کیا جائے۔
گوہر صاحب بردباری اور روایتی وضع داری بلاشبہ ہماری روایات کا حصہ ہیں اور آپ ایک شریف النفس انسان ہیں لیکن ان تصاویر کو دیکھ کر صرف یہ یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ان تصاویر میں موجود تمام لوگ ذاتی طور پہ عمران خان اور انکی اہلیہ سے جاری ظلم اور تشدد میں شریک جرم ہیں۔
ان جرائم میں قید تنہائی، ذہنی و جسمانی تشدد (جسے اقوام متحدہ بیان اور تسلیم کر چکا ہے) وکلا اور خاندان بشمول بچوں سے ملاقات پہ پابندی سر فہرست ہے۔
چونکہ آپکے اکاؤنٹ سے تصاویر شئیر کی گی اسلیے یہ یاد دہانی ریکارڈ پہ لانا لازم تھی۔
🚨اسرائیل اب ایرانی میزائلوں کے رحم و کرم پر ایران کے اسرائیل کی آئل ریفائنریز پر ٹارگٹ حملے اسرائیل کے اندر شدید نقصانات کو رپورٹ کیا جا رہا ہے جبکہ اسرائیل میں ایک بار پھر میڈیا کو بلیک آؤٹ کا حُکم نامہ جاری کیا گیا ہے
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔
یہ بندہ سی ایس ایس 2025 کا رزلٹ جو ابھی چند دن پہلے آیا ہے اس میں پوری پاکستان میں پہلے نمبر پر آیا ہے آپ اس کی قابلیت کا اندازہ لگائیں کہ اس کے انگلش ایسے میں 100 میں سے 42 نمبر ہیں اور انگلش کمپوزیشن میں 100 میں سے 40 نمبر ہے جبکہ پاسنگ مارکس بھی 40 ہی ہیں اور جنرل سائنس میں 50 کے قریب 100 میں سے نمبر ہیں اور اسلامیات میں 43 نمبر ہیں اور مطالعہ پاکستان میں 100 میں سے 47 نمبر ہیں
اور جب کہ انٹرویو وائی وے کے اندر اسے 225 میں سے 225 نمبر ملے ہیں یعنی اتنی بڑی اس کی سفارش تھی کہ وہاں پر اس کا ایک نمبر بھی نہیں کٹوتی ہوئی اور جب کہ پیپرز میں یہ پاسنگ مارکس یا اس سے کچھ زیادہ بمشکل لے سکا ہے
اصل وجہ یہ ہے اس ملک کی ترقی میں رکاوٹ نااہل لوگوں کو اوپر لے کر آنا اہل لوگوں کو اس ملک سے ہجرت کرنے پر مجبور کرنا ۔
میں سمجھتا تھا کہ سی ایس ایس میں صرف میرٹ ہوتا ھے ۔اس بندے کا رزلٹ کارڈ دیکھ کر لگتا ھے کہ یہ کوئی عام سا طالب علم بھی اتنے نمبر حاصل کر سکتا ھے ۔
قوم پر سختیوں کی وجہ !!
ایسا ملک جو کلمہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا !!
مقصد اسلامی اقدار کے مطابق ریاست قائم کرنا تھا !!
وہاں انسانیت سوز واقعیات ایک معمول بن گیۓ ہیں
يہ بزرگ اگر مجرم بھی ہیں تو بہت سے ادارے ہیں انہیں بتایا جاۓ یا عدالتیں دیکھیں
ان کی عمر ہی کا حیا کرلیا جاتا
صاحب علم روشنی ڈالیں کیا ایسے گھات لگا کر راہگیر کو روکنا مناسب ہے؟؟؟
اگر راہگیر اچانک ڈر کر اپنا توزن کھو بیٹھیں تو بھی نقصان اگر سیدھا ٹریفک پولیس والے کو ٹکر مار دے تو دونوں کا نقصان